🇺🇸US: Give us your bases.
🇪🇸Spain: NO.
🇺🇸US: We'll suspend the trade agreement.
🇪🇸Spain: We don't care
🇺🇸US: We'll erase Spain from NATO
Spain 🇪🇸: "Do whatever you want" 🔥
Meet Spanish Prime Minister Pedro Sánchez, What a leader🫡
Alzar la voz contra una guerra ilegal no siempre es cómodo, pero sin duda es lo correcto.
La neutralidad ante la injusticia no es prudencia: es renuncia. Y no renunciaremos a lo que somos.
ایک وفادار بہن کا اپنے بہادر بھائی کو خراج تحسین۔
ترجمہ:
تم سفارتی مصروفیات کی چمکتی روشنیوں میں نظر نہ بھی آؤ،
وہ لوگ بھی تمہیں بھول جائیں جنہیں تم اقتدار میں لائے،
تم چاہے وہ سب حاصل نہ کر سکے جس کی تمہیں خواہش تھی، اس لیے تکلیف میں بھی ہو سکتے ہو،
لیکن یاد رکھو:
تم ہمارے دلوں میں بستے ہو، ہماری دعاؤں میں ہو، اور ہماری چھوٹی سی جدوجہد کا حصہ ہو۔
ہم تمہارے لیے بولیں گے، تمہارے لیے دعا کریں گے، اور جو کچھ بھی ہم سے بن پڑے گا کریں گے،
کیونکہ تم نے اپنی پوری زندگی بھر جو کچھ بھی کر سکتے تھے، وہ کیا!
At 2 pm 🇺🇸 Trump - I will cut off all trade and cooperation with Spain because of its refusal to support Israel.
After 2 hours 😂
At 4 pm - 🇪🇦 Spanish Prime Minister arrived in China with a clear message to Trump, there is an alternative.
BREAKING 🚨: 🇪🇸Spanish PM Pedro 🔥🔥
He said : "Netanyahu launches his harshest attack against Lebanon. His contempt for life and international law is intolerable. HE IS A CRIMINAL 🔥
The EU must suspend its Association Agreement with Israel.
What a leader, What a COURAGE 🫡
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
BREAKING : Proud moment for Spain and Europe due to strong leadership of 🇪🇸 Pedro Sánchez
This is heartburn to Trump & Netanyahu 😭
The United Nations has awarded Pedro Sánchez with the 'Champion for Global Change' award for his leadership on global issues 🔥🫡
His firm stand against Trump and Netanyahu has established him a global icon and role model
He truly deserves that 🇪🇸👏
Los alto al fuego siempre son una buena noticia. Sobre todo si conducen a una paz justa y duradera. Pero el alivio momentáneo no puede hacernos olvidar el caos, la destrucción y las vidas perdidas.
El Gobierno de España no aplaudirá a quienes incendian el mundo porque se presenten con un cubo.
Lo que toca ahora: diplomacia, legalidad internacional y PAZ.
مسلمانوں کی آنے والی نسلیں ایرانی قوم کی بہادری کی مثال دیا کریں گی کہ جب سارے مسلم ملک امریکی یزید ٹرمپ کی بیعت کر چکے تھے تو صرف ایران نے حسینی بن کر انکار کر دیا تھا۔
عمران خان کی اس تقریر کے بعد دنیا کے بڑے شیطانوں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ عمران خان کو پہلے حکومت سے ہٹایا جائے گا پھر ہمیشہ کے لیے راستے سے ہٹا دیا جائے گا۔ وہ قیدی نمبر 804 یہ سب جانتا تھا پھر بھی اس نے اللہ کے رسولﷺ سے وفا نبھاتے ہوئے گولیاں کھائیں ہر ظلم سہا اور اب سخت ترین قید بھی کاٹ رہا ہے پر وقت کے یزیدوں کے آگے جھکنے کو تیار نہیں ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اگر یہ قوم عمران خان کو رہا نا کروا سکی تو ظالموں کے ساتھ یہ بھی سخت ترین عذاب میں مبتلا کر دی جائے گی۔