عمران کی گرفتاری کے بعد جہاں رکھا گیا وہاں جتنی بھی نیازی نے کالز کی اور جو باتیں وہاں ہوئیں سب ریکارڈ ہیں اور وہ اتنی خطرناک ہیں کہ بتایا نہیں جاسکتا عمران نیازی کو پورا یقین تھا فوج میں بغاوت ہونے والی ہے ۔۔۔۔منیب فاروق
آپ لوگ خود سے پریشان نا ھوا کریں آپکو پریشان کرنے کے لیے یوٹیومرز کی فوج ہی کافی ھے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی کیونکہ عمران نیازی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان باہمی اعتماد مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے، اور اس گہرے ساختی (سٹرکچرل) مسئلے کی وجہ سے دونوں کے درمیان مستقبل میں کسی قسم کی ڈیل کا کوئی امکان نہیں دونوں فریقوں کے درمیان عدم اعتماد اس سطح پر پہنچ چکا ہے جہاں باہمی تعاون یا سیاسی سمجھوتہ ممکن نہیں رہتا۔
@Ali_MuhammadPTI اسکو مروانے والے بھی تم لوگ ہو منافقوں ، مسجد نبوی کی توہین کروانے والے بھی تم لوگ ہو۔
یاد رکھنا میری بات پوری زندگی ذلیل و رسوا ہوں گے تم لوگ چاہے کچھ بھی ہو جائے۔