شیعہ مرجع بھی کمال کے ہیں یہ ہمارے لیے ساری زندگی دین سیکھتے ہیں تاکہ انکےفتوےپرہم عمل کر سکیں
یہ ساری زندگی ہمارے لیے پردیس میں گزار دیتے ہیں
یہ اپنی دنیاوی خواہشات کو ترک کر دیتے ہیں اور کروڑوں روپے مال امام عج ہوتے ہوئے بھی خستہ حال کرائے کے مکانوں میں زندگی گزارنے ہیں
مقبولیت" (Popularity) کا لفظ محبت اور پسندیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے، جبکہ یزید تاریخ میں "بدنامِ زمانہ" (Notorious) ہے۔
ایک فنکار( کامیڈین )کا شہرت اور رسوائی کے درمیان فرق نہ کر پانا اس کے فکری شعور کی پستی کو ظاہر کرتا ہے۔
@SdqJaanSMT مقبولیت" (Popularity) کا لفظ محبت اور پسندیدگی کے لیے استعمال ہوتا ہے، جبکہ یزید تاریخ میں "بدنامِ زمانہ" (Notorious) ہے۔
ایک فنکار( کامیڈین )کا شہرت اور رسوائی کے درمیان فرق نہ کر پانا اس کے فکری شعور کی پستی کو ظاہر کرتا ہے۔
@ExpressNewsPK نیویارک میں ریاست کو گالی نکالنے پر گرفتار بھی نہی کیا جاتا۔ وہاں الیکشن چوری نہی ہوتے، وہاں پولیس شہریوں کی چادر و چار دیواری کو پائمال نہی کرتی، وہاں سیاسی لوگ عوام کی اماں ابا نہی بنتے۔
@ARYNEWSOFFICIAL نیویارک میں ریاست کو گالی نکالنے پر گرفتار بھی نہی کیا جاتا۔ وہاں الیکشن چوری نہی ہوتے، وہاں پولیس شہریوں کی چادر و چار دیواری کو پائمال نہی کرتی، وہاں سیاسی لوگ عوام کی اماں ابا نہی بنتے۔