ہسپتالوں میں بھی صفا و مروہ ہوتے ہیں
یہاں بھی اپنے دوڑتے ہیں اپنوں کے لیے 🤌
یا اللہ پاک میری والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرما مجھے اُن کی جانب سے کسی بھی غم میں مبتلا نہ کرنا 💔😭
اللَّهُمَّ ارْحَمْ أُمِّي كَمَا رَحِمْتَنِي صَغِيرًا 😭🤲
ہاں بھئی بہت جلد علان ہونے والا ہے
فلسطین کے مظلوم مسلمان بزرگوں بھائیوں بہنوں بچوں کے لیے قربانی دی اب ہم واپس نکل کر بتائیں گے ہم فلسطین کے ساتھ تھے ہیں
#ملنگ_قبیلہ