چیف جسٹس ہمارے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر کب تک خاموش رہیں گے ،ہم پاکستان کے شہری ہیں، بطور قیدی ہمیں ہمارے حقوق کا علم ہے ،ڈاکٹر یاسمین راشد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
میں انگلینڈ سے پڑھ کر پاکستان آئی تھی کہ ہم اپنے ملک کے لیے کچھ کریں گے۔ تیسرا سال ہے آپ نے بد سے بدترین بجٹ پیش کیا ہے، قومی اسمبلی میں فنانس منسٹر ہی موجود نہیں ہے جس تک غریب کی آواز پہنچی چاہیے،
انڈہ، مرغی، دال، چینی، آٹے سے سیلز ٹیکس ختم کریں، پی ٹی آئی ایم این اے عائشہ نزیر
اگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں ضرور لکھے گا کہ آگر عمران خان کے دس بھائی بھی اور ہوتے تو شاید اتنی تکالیف برداشت نہ کرتے
جتنے خان صاحب کی تینوں بہنوں نے کی ہیں 💔
”رانا ثناء اللہ صاحب، یہ تو آپ دس ہزار کی بات کر رہے ہیں۔ آپ ہمیں ایک لاکھ کا ٹارگٹ دیں، منار پاکستان پر این او سی دیں، دو د�� کا وقت دیں، انشاء اللہ ہم ایک لاکھ کا ٹارگٹ پورا کر کے دکھائیں گے۔
پوری قوم جانتی ہے کہ اس وقت پبلک کس کے ساتھ ہے، لوگ کس کے ساتھ نکل رہے ہیں، اور اسٹریٹ پاور کس کے ساتھ ہے۔
اگر پاکستان کے اندر کوئی ایک سیاسی جماعت ہے تو وہ پاکستان تحریک انصاف ہے۔“
مینا خان آفریدی
@MeenakhanAfridi
#FreeTheVoiceOfPakistan
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
He left behind his sons, his family & a life of luxury that most people can only dream of.
He gave it all up for a nation that has too often failed to honor its heroes.
It hurts. It really does. 💔
یزید خوفزدہ ہے اس لئے آج بھی بہنیں اپنے بھائی عمران خان صاحب بنا ملاقات کے واپس چلی گئی، یزید کسی قانون کو نہیں مانتا کسی عدال�� کو نہیں مانتا،یزید کو اللہ کا خوف تک نہیں ہے ،
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
یزید عمران خان صاحب سے ڈرتا ہے
ثنا اللہ مستی خیل نے وزراء کو اُنکی اوقات یاد دلا دی۔
وزرا عوام میں جائیں، یہ بازار سے صحیح حالت میں واپس آئے تو میں استعفیٰ دے دوں گا، عوام ان سے اتنی سڑی ہوئی ہے۔
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقا�� کا بھی آج دن ہے۔
This is how the children of Shaukat Khanum are being treated 💔 Every week, sisters come to Adiala Jail to meet their brother Imran Khan and every time they are treated like this, The family was not allowed to meet even once after December 2025.
The worst example of fascism..