InshaAllah History will write the name of Yahya Sinwar with heroes. Your name will be written with Omar Mukhtar, Mullah Umer, Bhagat Singh, Che Guevara, Castro, Nelson Mandela, Martin Luther King and so on. The Resistance will remain and Palestine will remain forever.
I stand with Gaza, Palestine.
5th June;2023
"عافیہ رہائی مارچ"
نعمان خان
صدر ڈویژن گوجرانوالہ نظریاتی سٹوڈنٹس فیڈریشن
ڈسکہ؛ دوران ریلی ڈویژنل صدر شرکاء کا لہو گرماتے ہوئے۔
@ShaheerSialvi @Aamadmi_1 @shakoor_sujra@FowziaSiddiqui @Team_Aafia_SKP @Teamaafia1
ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا۔
26 شہروں سے ہوتا ہوا آخری قیام کراچی شہر ہوگا انشاءاللہ۔
پوری قوم کا شعور بیدار کرنے پاکستان نظریاتی پارٹی میدان میں نکل آئی الحمدللہ
زنجیروں کےجھنکار میں،جہنم کےگڑھے سےموسوم جیل میں صبرواستقامت کی کوہ ہمالیہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی سےجیل میں3گھنٹےطویل ملاقات!ڈاکٹرفوزیہ،وکیل کلائیوسمتھ ساتھ۔
امت کی اس معصوم بیٹی عافیہ نےعوام،سیاستدانوں،حکمرانوں کےنامنکیا پیغام دیا؟
علی اور آسیہ اور حمیرا کیلئے کیا پیغام دیا؟
اپنے بچوں، والدین کاکسطرح تذکرہ کرتی رہی؟
سورہ مریم کاتذکرہ وتلاوت،ڈاکٹرمشتاق کی ارسال کردہ دعاکاڈاکٹرعافیہ نےاپنا مشاہدہ کیا بتایا؟جیل میں کس بدترین سلوک اوراذیت سےگزرتی ہے؟
سب کچھ قوم سےشبیرکرونگالیکن صبر،کہ گزشتہ چنددن زندگی کےمشکل ترین ہیں۔
فی الحال اتناکہ حکمران کم ازکم جیل کےموجودہ بدترین اذیت والےیونٹ سےان کونکال کرکسی دوسرےکم اذیت والےیونٹ میں منتقل کرے اورعوام ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی جدوجہد تیزکرے۔
Sunrise in Fort Worth۔
جھاں ڈاکٹرعافیہ قیدہے،آج ڈاکٹرفوزیہ کی20سال بعدملاقات ہوگی،ان شاءاللہ۔
پھرکہتاہوں،عوام بیدارہوں،حکمران سنجیدہ ہوکرریاستی سطح پریہ ایشواٹھائےتوسالوں نہیں دنوں،ہفتوں میں عافیہ رہاہوسکتی ہے۔
اےاللہ،اےکن فیکون ذات،اپنےقدرت کاملہ سےایسےاسباب پیداکرےکہ امت کی یہ مظلوم خاتون رہائی پائے۔،آمین
اٹھو میرے ملک نظریاتی نوجوانوں
ایوانوں میں بیٹھے موروثی سیاستدانوں اور انکی موروثی اولادوں بتا دو
وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کے لیے پڑھی لکھی نظریاتی نوجوانوں کی قیادت میدان عمل میں آچکی ہے
اب نہیں چل پائے گا ظلم بربریت بازار
@ShaheerSialvi#PNP4JuneJalsa