سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے میٹنگ کی گی. مہتاب بھائی کا شکریہ ادا کرتے ہیں انہوں نے اپنا قیمتی وقت میں سے ہم سب دوستوں کو ٹائم دیا. سوشل میڈیا کے ورق کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات کی. #PNP @Aamadmi_1 @faisalr90701947@Mian_Asn@PNP_OfficiaI
6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر قوم کے شہدا اور ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن،جس دن قوم کے بہادر شاہینوں نے بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیا،ہم پی این پی کے سوشل میڈیا پلٹ فام سے اپنی افواج کے ہیروز کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
سوشل میڈیا ٹیم پاکستان نظریاتی پارٹی
@Aamadmi_1 @PNP
When it comes to the honor of the Companions and the Ahl al-Bayt, may Allah bless them and grant them peace, we, the Deobandi Barelwis and the Ahl al-Hadith, are second and the first are the soldiers of the Companions.
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
When the bill was passed against the insolent companions of the Prophet, why do you consider it against you?
Then why do you come to the national media and say that we are not insolent companions
#صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن
آج ٹویٹر پہ تمام دینی جماعتوں کی طرف سے متفقہ طور پہ یہ ٹرینڈ #صحابہ_اہلبیت_بل_ضامن_امن چلایا جا رہا ہے ۔ کیونکہ عنوان ہی ایسا ہے کہ تمام مسلمان بغیر کسی مسلکی تقسیم کے اس پہ یک جان ہو جاتے ہیں۔ صحابہ ہوں،اہلبیت یا پھر ازواج مطہرات یہ تمام نفوس ہمارے دل میں بستے ہیں، ہم ان میں سے کسی کی توہین تو درکنار ان پہ طنز و تشنیع ہرگز ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔ پاکستان میں ان مقدس نفوس کی توہین کی سزا پہلے سے مقرر تھی لیکن ناموس صحابہ و اہلبیت بل کے پاس ہونے کے بعد سزاؤں میں مزید سختی ان شاءاللہ فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والوں کیلیے ایک کاری وار ثابت ہو گی۔ یہی وجہ ہے کہ جس دن سے یہ بل قومی اسمبلی کے بعد سینٹ سے متفقہ طور پہ پاس ہوا ہے ایک مخصوص طبقے کی چیخیں آپکو واضح سنائی دے رہی ہیں۔ اللہ آپکی تکلیف میں مزید اضافہ فرمائے۔ بولو امین۔
چند خاندان ہمارے ملک پر قابض ہیں، موروثی سیاست نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔
ہم تعلیمی اور معاشی اصلاحات لائیں گے انشاءاللہ۔
💥چینل 92 نیوز پر چیرمین پی این پی
شہیر سیالوی کا لائیو انٹرویو ابھی چل رھا ھے
https://t.co/RBl6Tyhnbx
@ShaheerSialvi