@RShahzaddk بس اپنے اصل مقصد کی جانب گامزن ہیں سب کے سب، باقی صحافیوں کے لیے مجموعی طور پر کبھی کچھ نہیں کیا گیا۔ بس جو اپنے قریبی ہوتے ہیں ان کے دن پھر جاتے ہیں
@RShahzaddk 1999 کے اوائل میں شاہ عبداللہ بھی اس وقت کے وزیراعظم کے ساتھ کہوٹہ کا دورہ کر چکے ہیں، دورے والے دن چھٹی تھی لیکن تمام ضروری عملے کو طلب کیا گیا تھا۔
ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ آبی گزرگاہ دنیا کی نبض ہے اور اگر یہاں تناؤ مزید بڑھتا ہے تو اس خطے ہی کی نہیں، یورپ اور ایشیا کی معیشت کی دھڑکنیں بے ربط ہو سکتی ہیں۔
https://t.co/saoRNJraRF
@nmkhan110
@umardarazgondal اعتراض اس پر بھی ہو گا اور ان سب کو ہو گا جو صرف مرضی کے فیصلے کو ہی انصاف کہتے ہیں۔ ڈگری ہے تو ہے نہیں ہے تو نہیں ہے۔ فورم کوئی بھی ہو۔ تاہم "منصف ہذا" سے منسوب عمران داری ان کی ایمان داری کا ثبوت ہر گز درست نہیں۔
@tayyabaraja_ آپ خاتون ہیں اس لیے کیا کہا جائے بس اتنا کافی ہے کہ اک نظر اپنے مہاتما پر ڈالیں یا کان لگا کر کالاباغ کی نواب زادی سے ان کی کال آڈیوز سنیں تو آپ کو پتا چلے عقبی دروازے پر دستکیں کون دیتا رہا اور کون قوم لوط کا پیروکار ہے۔ خیر اللہ صحت عطا فرمائے آمین۔ جیتی رہیئے