سہیل آفریدی متعلق خیبرپختونخواہ پولیس کا ایسا تضاد سامنے آیا ہے آپ سر پکڑ لیں گے افسوس ہوتا ہے ایک منتخب وزیر اعلی کہاں ہے اس متعلق ایسا عجیب و غریب رویہ استعمال کیا جا رہا ہے
8 نومبر کے اس انٹرویو میں آئی جی خیبرپختونخواہ تسلیم کر رہے ہیں کہ " سہیل آفریدی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری Detention آرڈرز کے تحت حراست میں ہیں انتظامیہ کے حراست میں رکھنے کے آرڈرز پر پولیس عمل درآمد کراتی ہے سہیل آفریدی اس وقت detention میں ہیں "
دوسری جانب
ڈان اخبار کے مطابق گذشتہ روز کے انسداد دہشتگردی عدالت پشاور کے 9 مئی ریڈیو حملہ کیس میں جاری اپنے آرڈر میں لکھا کہ " ایسٹ کنٹونمنٹ تھانے کے حکام نے سہیل آفریدی کے جاری وارنٹ گرفتاری واپس جمع کرا دیئے جن کے پیچھے رپورٹ میں لکھا تھا کہ سہیل آفریدی کو تلاش نہیں کیا جا سکا نا اس کا کوئی سراغ ملا ہے "
واہ حد ہو گئی
اور عدالت اب اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کی جانب بڑھے گی
اشتہاری اس وقت کیا جاتا یے جب نا کوئی تلاش ہو رہا ہو نا سراغ مل رہا ہو
اڈیالہ جیل میں تین گھنٹے سے زائد ملاقات کی اندرونی کہانی
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کی عمران خان اور بشری بی بی سے طویل ملاقات
نئے صوبوں کی بحث میں عمران خان کی رائے مثبت تھی ، ذرائع
وکلا کی ملاقات کے دوران پنجاب میں صوبوں کے قرادادوں کا حوالہ بھی عمران خان نے دیا ، ذرائع
نئے صوبوں کے معاملے میں پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ عمران خان نے حتمی پالیسی متعلق ابھی کچھ نہیں کہا ، ذرائع
عمران خان نے مولانا سمیت اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کرنے کا بھی کہا ، ذرائع
عمران خان نے ملتے ہی کہا مجھے پتہ تھا آپ ملنے آرہے ہیں میں نے پڑھ لیا تھا ، ذرائع
عمران کے پاس اخبار اور دو تین نجی چینلز بھی دیکھنے کی سہولت ہے ، ذرائع
عمران خان کی ہداہت کے مطابق بانی اور بشری بی بی صحت متعلق پی ٹی آئی کھلا خط لکھے گی ، ذرائع
گورنر راج ایمرجنسی پر ردعمل سخت تھا ساتھ عمران خان نے کہا حل (نئی انتظامیہ) ان کے پاس نہیں ، ذرائع
جیل کے باہر کے سیاسی و قانونی حالات سے عمران خان مکمل آگاہ تھے ، ذرائع
عمران خان نے کہا مجھے فکر بشری بی بی بی کی ہے اس کا کچھ کریں ، ذرائع
عمران خان نے کہا ذہنی دباؤ جان لیوا ہے لیکن میں سپورٹس مین ہوں مجھے پتہ ہے صورتحال کو کیسے ہینڈل کرنا ہے ، ذرائع
بشری بی بی سرجری کرانے سے اس لیے انکاری ہیں کہ اس سے تھوڑی سی غلطی پر بینائی جانے کا خطرہ ہے ، ذرائع
بشری بی بی نے 13 ماہ تک نا ملنے آنے کی شکایت کی تو عمران خان نے کہا ان کو آنے نہیں دیا جاتا ، ذرائع
یہ جملہ اہم ہے
"I will screw You"
مکمل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے حیدر شیرازی کتنے سلجھے، پڑھے لکھے اور شائستہ انداز سے سوال پوچھتے ہیں لیکن ۔۔..
چیف سیکرٹری حیدر شیرازی کے اصل مسائل کی نشاندھی کرتے سوالات کا جواب دینے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے۔۔
پھر کہا اگر ویڈیو میڈیا پر آئی تو ۔۔۔؟
اصل صورت حال جان لیں
ایمرجنسی / گورنر راج اب پیپلز پارٹی کے گلے پڑ چکی ہے ، پیپلز پارٹی اس سے جان چھڑوانا چاہتی ہے مگر اسے پی ٹی آئی کا ساتھ اور ہمدردی چاہیئے - عنقریب یہ ساری سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی کو محب وطن بھی کہیں گے اور ان سے مذاکرات بھی کریں گے..
گورنر راج کا ایک ماہ:ن لیگ خیبرپختونخوا میں ابتک5جلسے کرچکی ہے۔ یاد رہےPTI پر سیاست کا الزام لگاکر گورنر راج لگایا گیا۔گورنرنے 84 ٹوئٹر کیے صرف 4 میں دہشت گردی کا سرسری کا ذکر، مشیر اطلاعات کےتقریبا" 250 ٹوئٹس،صرف ایک دو میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لائحۂ عمل کا ذکر۔۔تفصیل کلپ میں۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبۂ انگریزی کے اسسٹنٹ پروفیسر محبوب احمد کا آج ایک طالبہ کی والدہ نے سامنا کیا۔ والدہ کا الزام ہے کہ محبوب احمد کے پاس ان کی بیٹی کی نامناسب تصاویر موجود ہیں اور اس نے ان سے رقم بھی بٹوری ہے۔
یہ وہی محبوب احمد ہیں جن کا سامنا 2024 میں جی سی یو کی ایک سابق طالبہ نے کیا تھا، جس کے نتیجے میں جی سی یو میں ان کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا، جس کے بعد جی سی یو انتظامیہ نے انہیں عارضی طور پر معطل کر دیا لیکن بعد میں بحال کر دیا۔
ایسے معاملات میں یہی معمول ہے کہ اساتذہ پر طلبہ کی جانب سے الزامات لگتے ہیں، مگر مؤثر اور نمائندہ انسدادِ ہراسانی کمیٹیوں کی عدم موجودگی کے باعث محبوب جیسے اساتذہ انصاف کی گرفت سے بچ نکلتے ہیں اور متاثرین انصاف سے محروم رہتے ہیں۔ یہ پاکستانی جامعات میں طلبہ یونینز کی عدم موجودگی کا وسیع تر نتیجہ ہے، جہاں طلبہ کو جامعاتی معاملات میں کوئی اختیار حاصل نہیں اور تمام تر اختیار انتظامیہ کے ہاتھ میں ہے۔
ہم اس عمل کی مذمت کرتے ہیں اور جی سی یو انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس معاملے کا جائزہ لے اور محبوب احمد کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ ہم ریاستی حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ کیمپسز میں طلبہ کی نمائندگی کے ساتھ انسدادِ ہراسانی کمیٹیاں قائم کی جائیں اور طلبہ یونینز بحال کی جائیں۔
The IG KP is openly admitting to the abduction of the provincial speaker of the assembly @BabarSaleemSwat and the elected Chief Minister @SohailAfridiISF while also revealing they aren’t in police custody. Zulfiqar Hameed allowing the once-professional police force of Khyber Pakhtunkhwa to be used by intelligence agencies is yet another example of the systematic destruction of institutions in Pakistan under #AsimLaw.
ایک ہفتے بعد خیبرپختونخواہ بار کونسل کو پتہ چلا ہے کہ ان کے ساتھ تو ہاتھ ہو گیا ۔۔۔ پہلے وہ بھی گورنر راج ایمرجنسی پر ایک روزہ احتجاج کرکے خاموشی سے بیٹھ گئے تھے
جسٹس جمال خان مندوخیل کو شریعت کورٹ کا چیف جسٹس لگایا جا سکتا ہے ، کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ طویل عرصے سے وہ عہدہ جسٹس جمال خان مندوخیل کے لیے ہی خالی رکھا گیا ہے
ثمر پھنس گئی ،
سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔
تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔
یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔
روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر
ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔
آپریشن کا بہانہ بنا کر منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا یہ دہشتگردی ختم کرنے آئے ہیں یا شہروں کو تباہ کرنے آئے ہیں؟؟؟ ڈرون فوٹیج سے تو ایسا منظر ہے جیسے غزہ کے علاقے میں اسرائیل نے بمباری کی ہو۔ استغفراللہ اتنی تباہی؟؟ ایسا لگتا ہے کہ جیسے پختونخواہ عوام سے بدلہ لیا جارہا ہے کہ وہ عمران خان کو کیوں ووٹ کرتے ہیں
خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کارکنان ایم این ایز ایم پی اے ایز وزرا کی نظر بندیوں کے حوالے سے آج وفاقی آئینی عدالت نے گویا یوں کہہ دیا ہے " گورنر راج انتظامیہ ان کے ساتھ جو مرضی کرے اس کے خلاف فوری کوئی فورم موجود نہیں "
واہ واہ - یعنی ایک تو خود بھی لازمی آئیں ، یونیفارم میں مت آئیں اور ساتھ ہی امیاں بھی ساتھ لے کر آئیں کیونکہ پنجاب کی امی تشریف لا رہی ہیں اور ٹرانسپورٹ بھی کالج والے دیں گے 😂😂
مطیع اللہ جان🔥🔥🔥
شوباز شریف حکومت کی بنائی گئی آئینی عدالت اور انکے بنائے گئے آئینی ججز دیں کے امین اور عامر فاروق نے پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے دئیے گئے ،3MPO ریلیف کو واپس لے لیا یے اور وفاقی حکومت کو لائسنس دے دیا گیا ہے کہ وہ لوگوں کو 3PMo میں گرفتار کر کے جیل بھیجتے رہیں ۔ ایسی عدالت جو آئین کی تشریح اور لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق کے نفاذ کے لیے بنائی گئی وہی عدالت پشاور ہائیکورٹ کی طرف سے رہا کیے گئے 1500 لوگوں کے خلاف فیصلہ دے رہی اور سب کو دوبارہ گرفتار ہونا پڑے گا ۔ یہ ہے اس عدالت کی آئین کی تشریح اور بنیادی انسانی حقوق کا نفاذ
میرا نام عبد الرحمٰن السید ہے
اب تک جب بھی میں کامیابی کی بات کرتا تھا تو 'ان شاء اللہ' کہتا تھا، لیکن آج سے ہم اس 'ان شاء اللہ' کو 'الحمد للہ' میں بدل رہے ہیں!"