کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے سزا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
فضل الرحمان کیوں اتنا کھل کر بول رہا ہے؟؟
فضل الرحمٰن بہت بڑا دعویٰ کر رہے ہیں کہ 'ہمیں کہا جا رہا ہے کہ تم مسلح لشکروں کے خلاف لڑو، تو میں کیوں لڑوں؟ میں تنخواہ نہیں لے رہا، تم تنخواہیں لیتے ہو تو تم لڑو
فضل الرحمان نے تو ڈی جی اور زہنی مری�� کو تنا ہے!
شہباز گل بازی پلٹ گیا.... 🔥🔥🔥
شہباز گل نے اسٹیبلشمنٹ کا پورا اندرونی نیٹ ورک چاروں طرف سے گھیرے میں لیا-- مزمل اسلم پتلی گلی سے سرپلس بجٹ دینے جا رہے تھے شہباز گل کے شوہر نے کام روک لیا
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
دنیا کی تاریخ میں عمران خان پہلے سیاستدان ہے جنہوں نے جیل کے اندر سے دو الیکشن دو تہائی سے جیت گیا
اس سے پہلے نیلسن منڈیلا ایک الیکشن جیتے تھے
🔴 مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں رہنے والے بوڑھے فلسطینی
جب اسرائیلی فوجی اس کا گھر گرا رہے تھے اور وہ اپنی آواز مسلمانوں تک نہ پہنچا سکا۔
تو اس نے اذان دے کر اپنی فریاد اللہ تک پہنچائی!
https://t.co/vi9MaoPcsf
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
پاکستان کی تاریخ پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل بیٹھ قوم کو بتاتے رہے سائفر جھوٹ ہے اور یہ میر جعفر اور میر صادق نہیں ہی۔
آج قدرت نے عمران خان کی بات پر مہر ثبت کر دی اور انھیں میر جعفر اور میر صادق ثابت کر دیا۔