سپریم کورٹ کا واضح حکم آ چکا ہے!
سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت، دیکھ بھال اور اہل خانہ سے ملاقات ان کا آئینی و قانونی حق ہے۔
عدالتی فیصلے پر بغیر تاخیر فوری اور من وعن عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
The strength of a nation is measured by how it treats the rights of its citizens. Imran Khan deserves access to qualified medical professionals complete medical evaluation, and all rights guaranteed by law.Justice must prevail over political differences.
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
وقت کسی کے اقتدار کا محتاج نہیں، مگر کردار کا گواہ ضرور بنتا ہے۔ عمران خان نے مشکل حالات میں اپنے مؤقف سے انحراف نہیں کیا۔ آج ضرورت ہے کہ ان کی صحت، علاج، عزتِ نفس اور قانونی حقوق کو ہر مصلحت سے بالاتر رکھا جائے۔
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
نواز شریف
جعلی رپوٹز
گھر میں ICU لگوا کر
ذاتی ڈاکٹر بیٹھا کر
پھر بھی لندن بھاگ گئے
عمران خان
قیدِ تنہائی
ڈیتھ سیل
شدید گرمی
آنکھ کی بینائی جاتی رہی
مگر نہ جھکا،نہ بکا،نہ بھاگا
اصل قائد وہی ہوتاہےجو قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا رہے!
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
عمران خان کی صحت یابی، سلامتی،عمر درازی کا سندھ بھر میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔۔!!
اس موقع پر سندھ کے تقریباً 13 اضلاع، شہروں اور مختلف تنظیمی مقامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان صاحب کی صحت یابی کے لیے قران خوانی اور دعائیں تقریب کی۔۔!!
یہ تقریب کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جن میں
📍 کراچی: انصاف ہاؤس کراچی
📍 حیدرآباد ڈویژن: حیدرآباد
📍 شہید بینظیرآباد: نوابشاہ
📍 میرپورخاص ڈویژن
📍 سکھر ڈویژن: سکھر/روہڑی
📍 ضلع شکارپور
📍 خیرپور
📍 ضلع دادو
📍 ٹنڈو غلام علی ضلع بدین
📍تلہار ضلع بدین
📍 کشمور
📍مورو
📍 ضلع جیکب آباد
📍ضلع تھر پارکر
اور
📍 دیگر مقامات شامل ہیں۔۔!!
پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ہیں!
اگر حقیقی آزادی چاہیے تو عمران خان کو رہا کرو!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
The future of Pakistan should be determined by its people through free, fair, and constitutional democratic processes. The people’s voice must always remain at the heart of democracy.
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے#لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ
نورین نیازی اپنے بھائی کو دیکھ کر زار و قطار روئیں۔ عمران خان نے انھیں گلے سے لگایا، پیار کیا اور کہا آپ گھبرائیں نہ جو کرتا ہےاللہ کرتا ہے۔ اللہ بہتر کرے گا۔
ایثار رانا