He is Imran Ahmed Khan Niazi … he does not surrender! And why shall he? The whole Nation is standing behind him and he will never let the Nation down!
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
🌸 السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌸
ہر نئی صبح اللہ کی رحمت اور امید کا خوبصورت پیغام ہوتی ہے۔
اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، وہ ہر مشکل کو آسان بنانے پر قادر ہے۔
آج کا دن شکر، دعا اور نیکی کے ساتھ آغاز کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، گھر کو خوشیوں اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔
آمین، آپ کا دن خیر و عافیت کے ساتھ گزرے۔ 🤲
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#داستان_دل
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے ارض و سماں کے مالک !
ہمیں ایسے اعمال کی توفیق دے جو تیرے نزدیک محبوب ہوں
اور ہمیں ریاکاری سے محفوظ فرما۔ ہمیں دنیا کی فانی محبتوں سے نکال کر اپنی دائمی محبت عطا فرما۔
آمین یارب العالمین
Every generation has the opportunity to contribute to a more just and accountable society. Peaceful participation, mutual respect, and perseverance can help shape a better future for everyone.
#StreetMovementForJustice#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر