پاکستانی افواج حوثی باغیوں کو یہہ کے تہہ لگاتے ہوئے 🔥
ایران نے اپنی پراکسی حوثی باغیوں کے زریعے سعود عرب کی افواج پر حملے کروائے 😡
سعودی افواج پر حملوں کے بعد پاکستانی افواج کے ایکشن کا وقت شروع ہوا ✅
پاکستانی افواج پہلے ہی سعودی عرب میں موجود تھیں لہذا رگڑ دیا حوثیوں کو 🔥
سمگلنگ کیسے ہو رہی ہے؟
سمگلنگ اس لئے ہو رہی ہے کیونکہ کسٹم انٹیلیجنس کے اہلکاروں کو تحریک انصاف کے عوامی ووٹوں سے منتخب MNA ایسے ذلیل کرتے ہیں۔
یہ وہی اقبال آفریدی ہے جس کے بیٹے نے بلیو پاسپورٹ پر اسائلم لیا، اسکی بدمعاشیاں دیکھیں
ایک طرف پیٹرول قیمت کی وجہ سے سکول بند کرنے کا سوچا جا رہا ہے تعلیمی ادارے بند ہورہے دوسری طرف سرکاری مہنگی ترین گاڑیاں صاحب کے بچے سکولوں سے لانے جا رہے ہیں
یہ جو چند دن میں 112روپے پیٹرول بڑھا یہ اس کی وجہ ہے
سرکاری گاڑیاں مکمل بند کرنے کی ضرورت ہے
اس لاہور کے فرعون کے لیے ایک موسی چاہئیں!
مسلم لیگ ن کو اپنی صفوں میں جاڑوں پھیرنا ہوگا۔ عوام نے ووٹ کسی فرعون۔ دجال شیداد یا واروں کو نہیں دیا بلکہ میاں نواز شریف۔ شہباز شریف اور مریم نواز شریف کو دیا ہے۔
مسلم لیگ ن میں ایسے لوگوں کی کوئی جگہ نہیں۔ امید ہے مسلم لیگ ن کی قیادت اس فرعون کو انجام تک پہنچا دیگی۔
یہ کوئی پی ٹی آئی نہیں جہاں چوروں ڈاکوؤں قبضہ مافیا کو موقع ملیں!
@pmlnofficial@MaryamNSharif@CMComplaintCell@KhawajaMAsif@TararAttaullah
پاکستانی نہیں رُک رہے انکو روک لو 😂
بحرین پر حملہ ھو رہا سب پاکستا��ی چھتوں پر چڑھ کر بیٹھے ھوئے کوئی عربی نظر نہیں آ رہا یہ ایک پاکستانی سب سے اوپری چھت پر جا کر بیٹھا ھوا ساتھ کہہ رہا جلدی میزائل بھیجو میں نے میزائل ��یکھ کر پھر کام پر بھی جانا ھے 😂
نیٹ ورک کمپنیاں فراڈ مافیا بن چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کو کارکردگی دکھانی ہو گی ، تب تک اس مہم کو رکنا نہیں چاہیے، آپ ساتھ دیں
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia#PTA
چور کا دوست چور ،،
سہیل آفریدی پشاور جیل میں جس عبدالخالق کو مہمان خصوصی بنائے گھومتا رہا اس کے کیس کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں
عبدلخالق کو ANF نے اس کے دو ساتھیوں شہزاد آفریدی اور شاہنواز کے ہمراہ بادشاہ خان مرکز پنجگئی روڈ کے قریب سے گرفتار کیا جب یہ دو گاڑیوں میں 69.9 کلو چرس اور 38.6 کلو ہیروئین لے کر جا رہے تھے۔
ان کو مقدمہ نمبر 43/2019بتاریخ 11 جنوری 2019 میں ٹرائل اور ہائی کورٹ سے عمر قید کی سزا ہوئی تھی۔
اب سوال یہ ہے کہ عمر قید کے منشیات فروش مجرم کو پروٹوکول دے کر سوائے ذلت و رسوائی کے سہیل آفریدی نے کیا پایا۔
شاید ذلت اور ✋🏿پانا ان کی جماعت کا پسندیدہ شوق ہے۔
��اکستانی یونیورسٹی کے طلبہ کے سامنے غیر ملکی سیاح پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے لیکن جواب میں طالبعلم کہتا ہے پاکستان نہیں بالکہ افغانستان زندہ باد۔
طلبہ خود کو پہلے پشتون پھر مسلمان قرار دیتے ہیں لیکن پاکستانی شناخت سے انکاری ہیں۔ سوات کو افغانستان کا حصہ قرار دیتے ہیں۔
پاکستان سے اتنی نفرت کے باوجود یہ پاکستان میں کیوں ہیں اور حکومت کدھر سوئی ہوئی ہے؟
ٹریگر الرٹ ⚠️⚠️
یوتھی یہ ویڈیو نا دیکھیں
یہ امریکی صدر یا برطانوی وزیر اعظم کا پروٹوکول نہیں
بلکہ پاکستان کے سپہ سالار فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب کا لیبیا میں پروٹوکول ہے۔
ایک بندا کہتا تھا کہ جب قیادت ایماندار ہو تو پوری دنیا عزت دیتی ہے۔ آج دیکھ لو عزت
یہ وہ افغان سٹوڈنٹ جن کو پنجاب حکومت نے اچھا بننے کے چکر میں سکالر شپ دی ہوئی ہے یہ پنجاب یونیورسٹی میں پڑھتے اور غیر ملکی یوٹیوبر کے سامنے پاکستان کی بری تصویر پیش کرتے یہ سکالر شپ بند کریں پنجاب کا پیسہ نمک حرام پالنے پر کیوں لگا رہے ہیں ؟
سہیل آفریدی کے عمران نیازی پر خطرناک الزامات!
آج صوبائی کابینہ می��نگ میں بول دیا کہ ہمارے قبائلی اضلاع کو 2018 سے 2025 کا این ایف سی حصہ نہیں دیا گیا۔
2018 سے 2022 تک پتہ نہین وفاق میں کونسا کھوتا حکومت کر رہا تھا، جس نے قبائل کا حصہ نہیں دیا؟
کیا آپ اسکو جانتے ہیں؟