" اس سے بہتر اور کوئی رویہ نہیں کہ ظاہر کو سنت طریقہ سے با جماعت نمازِ شریعت میں مشغول رکھا جائے اور باطن کو قوت طریقت و حقیقت و معرفت میں غرق رکھا جائے۔"
محک الفقر کلاں
ص 133
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
Surely, your Allah (ﷻ) knows him best who has strayed from the straight path and (also) knows best those who are rightly guided.
بیشک آپ کا رب اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے، اور وہ ان کو خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں۔
(سورۃ القلم، آیت : 07)
Surely, your Allah (ﷻ) knows him best who has strayed from the straight path and (also) knows best those who are rightly guided.
بیشک آپ کا رب اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے، اور وہ ان کو خوب جانتا ہے جو ہدایت یافتہ ہیں۔
(سورۃ القلم، آیت : 07)
بیت:-
" راہ حق کے سالک باطن میں حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام سے بے زبان علم باطل پڑھتے ہیں جو انہیں حضورئ حق سے ہم کنار کرتا ہے۔"
امیرالکونین
ص 171
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm
ارشادِ باری تعالیٰ:
"اور آپ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتے رہیں اور سب سے منقطع ہو کر اسی کے ہو رہیں"-
شمس العارفین،ص:56،حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/H45ABX1a0u
https://t.co/7TcwfW33lM
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا ادۡخُلُوۡا فِی السِّلۡمِ کَآفَّۃً ۪ وَ لَا تَتَّبِعُوۡا خُطُوٰتِ الشَّیۡطٰنِ ؕ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ
اے ایمان والو! اسلام میں پوری طرح داخل ہوجاؤ، اور شیطان کی پیروی مت کرو، بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔
سورۃ البقرہ: آیت 208
দুনিয়া কী ? দুনিয়া কাকে বলে?
বান্দাকে তার রব হতে গাফিল করে দেয় এমন প্রতিটি বস্তু বা জিনিসই হল দুনিয়া ।
হজরত সুলতান বাহু (রহঃ)
আইন-উল-ফকর, পৃষ্ঠাঃ ৩১৭
"What is dunyā? What is called dunyā? Any such thing that makes a
person neglectful from Allah Almighty ﷻ. "
The one, whose leader is exalted Prophet (ﷺ) and who becomes favourite in court of Prophet (ﷺ), is honoured with Divine-sight.
جس کےپیشوا
حضرت محمد مصطفےٰﷺہو جائیں او وہ بارگاہِ نبوی میں منظور ہو جائے تووہ لقائے الٰہی سے مشرف ہو جاتا ہے -
نورالہدیٰ، ص : 515
بیت:۔”مرنے کےبعد بھی باھُو کادم ذکرِ لَآ اِلَہَ سے زندہ رہا،جو دم ذکرِ اِلَّااللّٰہُ میں گزرتا ہے وہ ہر عبادت سے افضل ہے۔”
عین الفقر
ص91
#SayingsOfSultanBahoo@H_SultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/xNqPA6X5MQ
Honoured to welcome His Highness Nawab Ali Murtaza Khanji, of Junagadh. He is a paragon of nobility, following in the distinguished footsteps of his esteemed father, H.H Nawab Muhammad Jahangir Khanji (late) who sadly left us last year.
The unwavering dedication and commitment of His Highness Nawab Mohammad Jahangir Khanji to Pakistan was unparalleled. His love and compassion for Pakistan was truly exemplary and an inspiration for our whole nation. H.H Nawab Ali Murtaza Khanji continues this noble legacy, embodying the virtues and values that his family has always cherished.
His presence is a testament to the enduring bond between the noble house of Junagadh and the people of Pakistan.
"علمِ کیمیائے اکسیر کا عامل کامل فقیر روشن ضمیر ہوتا ہے."
ص:33
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8
"مرشدِ کامل پر فرضِ عین ہے کہ وہ طالب پر احسان کرے بلکہ مرشد و طالب دونوں پر لازم ہے کہ وہ ایک دوسرے پر احسان کریں."
ص:31
عقلِ بیدار، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/459EEiLUvP
https://t.co/Sr1oobrGu8
بیت:-
تجھے جو کچھ چاہیے اسمِ اللّٰهُ ذات سے حاصل کر- صرف اسمِ اللّٰهُ ذات ہی نے آخر تک تیرا ساتھ نبھانا ہے"-
شمس العارفین،ص:65،حضرت سلطان باھُو (رح)
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/H45ABX1a0u
https://t.co/7TcwfW33lM
بیت:-
" باطن میں معرفتِ الٰہی کا علم راہِ خدا کی طرف سالک کی رہنمائی کرتا ہے اور اسے حرص و حسد اور ہوا و ہوس سے باز رکھتا ہے"
امیرالکونین
ص 171
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
https://t.co/4NZWIebFMn
https://t.co/vBxE8pegqm