@BBhuttoZardari محترم بلاول بھٹو زرداری صاحب آپ سے عاجزانہ درخواست ہے کسی دن وقت نکال کر کراچی کی سڑکوں پر نکل کر سڑکوں کی حالت زار کا اپنی آنکھوں سے معائنہ کر لو
ہو سکتا ہے آپ کے معائنہ کرنے سے کراچی کی سڑکوں کی تعمیر شروع ہو جائے
@writetofahim #انصار#عباسی صاحب آپ سب کچھ جانتے بوجھتے اگر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کیے ہوئے ہیں تو یقینی طور پر دنیا کی کوئی طاقت آپکو آپ کے مؤقف سے نہیں ہٹا سکتی آپ کے انوسٹیگیو جنرل ازم کو سلام
@NazBaloch_ ناز بلوچ صاحبہ برائے مہربانی کراچی کی سڑکوں کی تعمیر پر بھی توجہ دلائیں، ہو سکتا ہے آپکی آواز سے آپکی پارٹی کے کرتا دھرتاؤں کو کچھ کراچی کے عوام کا خیال آجائے
@MuzzammilAslam3 ایک بات کی سمجھ اچھی طرح آئی کہ نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے جبکہ ٹائم ایک گھنٹہ بڑھ بھی چکا ہے
اب جو گھنٹہ بڑھا ہے اسکے نتائج کیا ہوں گے اور جو موصول ہوئے وہ کیا ہوں گے یہ تو اب جیو نیٹ ورک کو معلوم ہو گا
@ShahidabbasiPk آپ لوگ خود دیکھیں گے کہ اب پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہو جائیں گی کیونکہ اب حافظ نعیم الرحمان صاحب کی انٹری ہوگئ اور یہ موصوف اس وقت ایکٹیو ہوتے ہیں جب عوام میں غصہ اپنے عروج کو پہنچنے لگتا ہے
یقین نہیں تو پچھلے کچھ عرصے کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں ان کا احتجاج کن کن مواقع پر ہؤا
@salmanAraja محترم سلمان اکرم راجہ صاحب آپ لوگ بددیانت ہو آپ کے پارلیمنٹیرینز عوام کے ووٹوں سے پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں لیکن عوامی مفاد کے کسی مسئلہ پر آج تک ایک لفظ نہیں بولا آپ لوگ عمران خان کو صرف کیش کروا رہے ہو اپنی سیٹوں کو دوام بخشنے کے لئے، سب ٹوپی ڈرامہ ہے
@NaeemRehmanEngr محترم حافظ #نعیم#الرحمان صاحب انتہائی معذرت کے ساتھ آپ سے گزارش ہے کہ آپ احتجاج نہ ہی کریں تو بہتر ہے کیونکہ بجلی کے بلوں پر آپ نے اسلام آباد دھرنا دیا تھا اور پھر بجلی مہنگی کروا کر آپ نے دھرنا ختم کر دیا تھا
@saqibbashir156 #ثاقب#بشیر صاحب سارا قصور ہمارا اپنا ہے کیونکہ ہم عوام ہیں اور عوام بھی وہ جسے جوتے مارنے والے زیادہ چاہئیں ہم نے 1000 روپے لیٹر بھی خریدنا ہے اور خوشی خوشی خریدنا ہے
@Shiffa_ZY #احسن#اقبال صاحب کون سا میڈیا کہاں کا میڈیا؟ پاکستانی میڈیا تو سارا آپ کے ساتھ ہے ایک پیج پر ہے آپ کے ساتھ
اور اگر کوئی میڈیا ہاؤس رپورٹ کر بھی رہا ہے تو وہ بھی آپ کو مورد الزام نہیں ٹھہرا رہا ہے کیونکہ اس سب کا ذمہ دار آپ کی حکومت تو نہیں ہے نا
وہ تو جنگ ہو رہی ہے اس لئے
@saqibbashir156 اسلام علیکم پاکستان
برائے مہربانی کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ پاکستان کے علاوہ دنیا کے اور کتنے ملکوں میں روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے