خدا کی محبت کے لیے، براہ کرم @ICT_Police پر کچھ ہمدردی دکھائیں۔ میں ابھی پریس کلب سے واپس آیا ہوں، باہر جمی ہوئی ہے۔ انہیں کھانے سے انکار اور عوام کو بلوچستان کے پرامن مظاہرین کو کمبل دینے سے روکنے کی کیا منطق ہے؟ یہ ظالمانہ اور کسی بھی دلیل سے خالی ہے۔
آج کوسٹ گارڑ غریب مزدوروں پر تشدد کرتا ہے اور پھر بہن کو غلیظ گالیاں بھی دے رہا ہے ،کیا بلوچ عوام اتنے بے بس ہوچکے ہیں کہ کوسٹ گارڑ کا اہلکار ہمیں گالیاں دیں ۔۔گالی دینے والے اور تشدد کرنے والے کے خلاف کاروائی کی جائے ۔@DcGwadar@HamidMirPAK@BilalGMBaloch @parigull_08
مکران کے باصلاحیت نوجوانوں سے یہ سلوک کیوں؟ گوادر کے عبدالحمید بلوچ پورے بلوچستان کے ٹاپ 10 میں تیسرے نمبر کے بولر ہیں جن کو سلیکٹ کرنے کے باوجود سفارش یا رقم کا پوچھا گیا ہے۔کیا یہ نگران وزیر کھیل کیلئے شرم کا مقام نہیں ہے
#گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے پر دھاوے، تشدد اور گرفتاریوں کے بعد گوادر کے عوام نے دوسری صبح ایک بڑا احتجاجی ریلی نکالا
کیا ان لوگوں کے ہاتھوں میں کوئی لاٹھی یا بندوق ہے؟
پھر ان غریب عوام کو شرپسند قرار دے کر ان پر بدترین تشدد اور چھاپوں کا مقصد کیا؟
#ReleasePoloticalPrisoners
اور یہ خبر آپ کے لئے گوادر کے پرامن عوام پر ظلم و بربریت سے زیادہ اہم ہے
بلوچستان اور گوادر کے وسائل پر نظر رکھنے والی میڈیا اور حکومت کو جس دن اس کے عوام بھی نظر آئیں گے اس دن تمام مسئلے حل ہوں گے
نالائق حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کردی
اسٹیبلشمنٹ کے سامنے دم ہلانے والے وزیراعلیٰ اور اس کے حواریوں کے حکم پر حق دو تحریک کے رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور خواتین پر تشدد کیا جارہا ہے
پرامن لوگوں پر مسلسل دوسرے دن مسلسل شیلنگ اور فائرنگ کا سلسلہ جاری
No internet yet