یہ ہے اسٹیبلشمنٹ کا خواب کہ سپریم کورٹ کے آرڈر بمعنی بے وقعت ہو جائیں۔ یہ تو پورے آئین کو ردی کی ٹوکری میں پھینکنا چاہتے ہیں تو عدالت کا حکم کیا چیز ہے۔ اللہ مولانا کو اس اندھیر نگری میں اجالے پھیلانے کا وسیلہ بنائے اور انھیں ان مشکلات میں استقامت نصیب کرے۔
پولیس تحویل میں 80 گزرنے کے باوجود مولانا ہدایت الرحمن کی ضمانت کی درخواست شرف قبولیت سے محرومی بلوچستان اور دیگر صوبوں کے نظام عدل کے معیار میں فرق کی ایک مثال بنتا
جارہا ہے۔
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے قوم کے معمار(طلبہ و طالبات) پچھلے دو مہینے سے عدالت میں پی ایم سی کی نا انصافی کے خلاف درخواست دے چکےہیں جن کا ابھی تک ایک سماعت نہیں ہوئی ہے لیکن شراب کی اسٹور کھولنے کے درخواست کی پر پہلے ہی سماعت پر فیصلہ سنا دیا
افسوس
#SayNoToGwadarWineStores