If it's confirmed that Professor Manzoor Ahmed was denied access to the University of Turbat, as a faculty member at the university, I extend my sincere apologies for this regrettable incident. Restricting such access raises concerns about the university's future and growth.
مٹی سے بہل جانے والے ان معصوم فرشتوں کو کیا خبر کہ آنے والا وقت ان کے لیے کتنی مشکلات لے کر آنے والا ہے۔ یہ بے خبر جو مٹی کو ہی اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، اِنہیں نہیں معلوم کے زمانہ ان کی جھولی میں کیسے ناروا ستم اور ناروا خواہشات ڈالنے والا ہے۔
#Balochistan#JusticeforAmmar
Strongly condemn forceful abduction of @ImaanZHazir. This act of violence and intimidation against a brave advocate and human rights activist is absolutely unacceptable. We demand her immediate release and an end to violence against women! #ReleaseImaanMazari
تمام مظلوموں خصوصاً بلوچوں کی آواز ایمان مزاری @ImaanZHazir کے گھر چھاپہ اور گرفتاری ریاستی جبر کا تسلسل ہے، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر @Aliwazirna50 اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے، عوام کے حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، حق دو تحریک
تمام مظلوموں خصوصاً بلوچوں کی آواز ایمان مزاری @ImaanZHazir کے گھر چھاپہ اور گرفتاری ریاستی جبر کا تسلسل ہے، پی ٹی ایم رہنما علی وزیر @Aliwazirna50 اور دیگر رہنماؤں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی جاتی ہے، عوام کے حقوق مانگنے والوں کی آواز دبانے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، حق دو تحریک
جس ریاست میں آئین توڑنا اور آئین کی خلاف ورزی جرم نہ ہو اور کسی ریاستی ادارے کے خلاف تقریر کرنا جرم بن جائے اور ریاست اپنے شہریوں کو غیر قانونی طریقوں سے دروازے توڑ کر گرفتار کرنے لگے وہ ریاست دہشت گرد پیدا کرنے کی فیکٹری بن جاتی ہے https://t.co/pXVSe9pLZV
#گوادر سمیت مکران بھر میں بجلی کے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف
گوادر گریڈ اسٹیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا
17 اگست بروز جمعرات شام تین 3 بجے
گوادر سمیت سربندن اور قرب و جوار کے عوام سے شرکت کی اپیل ہے
حق دو تحریک بلوچستان
نیشنل پارٹی کیچ کے رہنماؤں کے گھر بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، صوبائی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے کیچ سمیت بلوچستان بھر میں بدامنی میں اضافہ ہورہا ہے، قائدین حق دو تحریک بلوچستان
@MHidayatRehman@HussainWadela
#گوادر یونیورسٹی کے لاہور منتقلی اور گوادر ایئرپورٹ کو فیروز خان کے نام پر رکھنے کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کا گوادر میں احتجاجی مظاہرہ
طلباء سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹرمحمد طلحہ محمود نے حج 2023 کے اعداد و شمار جاری کر دیے ، پریس کانفرنس میں حجاج کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان
حج سے قبل تمام سرکاری حجاج کو قربانی کی مد میں 55000 واپس کیے،
اور اب تمام سرکاری حجاج کرام کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کر رہے ہیں
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے مجھےحج سال2023نصیب فرمایا اور اس کے بعد @senatorMtalha کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے حج کے انتظامات میں کوئی کسر نہیں چھوڑی رہائش کےلیےبہترین ہوٹلیز بہترین ٹرانسپورٹ کا نظام اعلیٰ اور بہترین کھانے, میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر اور صحت عطا کرے آمین