کیا محاورہ عدالت بلوچ نوجوانوں کو فرضی انکاؤنٹر میں قتل کرنے سے بلوچستان میں امن قائم کیا جا سکتا @anwaar_kakar
اگر امن قائم کرنا ہے تو لوگوں کے ساتھ انصاف کرو ان کو حقوق دو جو آئین پاکستان میں درج ہیں وگرنہ طاقت کا ناجائز استعمال ماسوائے تباہی کے اور کچھ نہیں لا سکتا ملک میں۔
جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو
ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو
شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو
#StopBalochGenocide
حق دو تحریک بلوچستان کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی نظربندی اور انھیں چمن جانے سے روکنا نگران حکومت کی بدترین فاشزم فسطائیت ہے.
مظلوموں کی آواز کو کوہی طاقت نہیں روک سکتی. حکومت ہوش کے ناخن لے. آزادانہ نقل و حرکت ہر شہری کا آئینی حق ہے.
@MHidayatRehman@HDT_Balochistan
@ArshidFan آپ کو اور کہدا علی کو بہت بہت مبارک ہو آپ نے وہ کام کیا ہے کہ جو بلوچستان کی تاریخ میں کوئی نہ کر پایا ہے کاکا سلیمان کے آنے سے اب سمندر میں ٹرالرز کا آنا بند ہو جائے گا اور سیکیورٹی کے نام پر مائیگیروں کی تذلیل بھی بند ہو جائے گی۔
نواب اسلم رئیسانی @NawabRaisani کی جانب سے وڑھ کے حالات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امید ہے فریقین نواب اسلم رئیسانی کی ثالثی کو قبول کرتے ہوئے ایک متفقہ فیصلے پر رضامند ہوکر خوف کے ماحول کا خاتمہ کرنے میں کردار ادا کریں گے، واجہ حسین واڈیلہ
@HussainWadela
وہ نوجوان جن کی عمریں اب تیس برس سے زیادہ کی ہو رہی ہیں جنہیں آگے چل کر شاید ہی کسی سرکاری ادارے میں ملازمت مل سکے ایسے تمام نوجوان آپ کی دل سے شکر گزار ہیں کہ آپ کی انتھک محنت کی وجہ سے وہ اس قابل بھی نہیں ہیں کہ ان کو نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ میں چپڑاسی کی نوکری بھی مل سکے
بنیادی انسانی حقوق مانگنے کی پاداش میں جھوٹے مقدمات قائم کرکے ماجد جوہر کو زندان میں قید تو کیا جاسکتا ہے مگر اس سوچ اور اس امید کو قید کرنا ناممکن ہے جو اس نوجوان نے اپنے قوم میں پیدا کیا ہے۔
#ماجدجوہر_کو_انصاف_دو
آج بھی گوادر کے نوجوان بیروزگاری کے دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں اور گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت باقی پروجیکٹس میں مقامی نوجوانوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور وہاں پر کک بھی دوسرے صوبوں سے لائے جاتے ہیں آپ وضاحت کریں آپ کا فری زون کونسا انقلاب لائے گا گوادر والوں کے لیے؟
نہیں ہے پورے گوادر کو صرف 6 یا 7 لائن مین چلا رہے ہیں جن کے پاس نہ تو اپنی حفاظت کے لیے معیاری ساز وسامان موجود ہے اور نہ ہی ان کے پاس کسی برقی آلات کے خراب ہونے پر متبادل سامان موجود ہیں جس کی وجہ سے اہلکار اور اہل حلقوں کے لوگ کسی چیز کی خرابی کی صورت میں چند کرکے کوئیٹہ کراچی
محترم اس ٹیکس فری زون سے گوادر کے عام عوام کو کونسے فائدے ملیں گے؟ رہنمائی فرمائیں کیونکہ ہم نے سنا تھا پورٹ بنے سے یہاں پر انقلاب آئے گا مگر آج بھی گوادر میں نہ بجلی ہے اور نہ گیس سمیت باقی بنیادی سہولیات ہیں یہاں پر ہسپتالوں کا کام صرف مریضوں کو ریفر سرٹیفکیٹ دینا ہے؟
کوئیٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے غیر سنجیدگی اور نائلی کے تمام ریکارڈ تھوڑ دیئے ہیں ایک طرف بل ریکوری کے نام پر عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے ایک نادہندہ شخص کی سزا پورے محلے کا ٹرانسفارمر بند کرکے عوام کو دیتے ہیں۔
دوسری جانب کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ان کے پاس اسٹاف موجود
مولانا ہدایت الرحمان بلوچ @MHidayatRehman نے آج #گوادر کے بڑے ہسپتال (انڈس ہسپتال) گوادر کا تفصیلی دورہ کیا
دورے کے بعد مولانا نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہسپتال میں بلند و بانگ دعوؤں کے برعکس ڈاکٹرز، اسٹاف اور سہولیات کی شدید کمی پر اعلیٰ حکام کی توجہ اس جانب مبذول کرانے کی کوشش کی
حق دو تحریک کے سرگرم نوجوان رہنما جو اپنے خلوص اور خدمت کی وجہ سے گوادر میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین کے عہدے تک پہنچا
مگر بجائے ان کو خدمت کا موقع دینے کے ان پر قتل جیسے جھوٹے الزامات لگا کرے
#Justice_for_MajidJohar