تربت : حق دو تحریک کیچ کے سابق ترجمان و سوشل ایکٹیویسٹ نوید بلوچ اور سیاسی و سماجی شخصیت سابق تحصیل ناظم بلیدہ مولانا نصیر احمد ، نے ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور عیدالفطر کی خوشیوں کے پُرمسرت موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔@YasiqbalDashti
لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئیے نکالی گئی ریلی پرسندھ پولیس کی جانب سے پُرامن مظاہرین اورعورتوں پر تشدد لاٹھی چارج کرنا اور درجنوں لوگوں کو گرفتار کرنا ریاستی سفاکیت کی ایک شکل ہے ۔ سندھ پولیس کا یہ نارواسلوک اور وحشیانہ رویے کی جتنی مزمت کی جائےکم ہے۔@HamidMirPAK@HDT_Balochistan
Be the voice of Shabbir Baloch, who has been forcibly missing for eight years by pakistani security forces.
Raise your voice against enforced disappearances
Let's unite and take the path of resistance against Baloch genocide
#StopBalochGenocide#EndEnforcedDisappearances
گوادر میں ریاستی فورسز نے چار طالب علموں، معراج نور، دودا خالد، اعجاز حسین اور ایوب حمزہ، کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ تشویش ناک ہے، کیونکہ طلبہ کو تعلیم سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمیں اس کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے۔
#EndEnForcedDisappearances
Hamid Baloch S/O Khan Muhammad resident of Buleda kech and student of 7th Semester,Department of Sociology,University of Sargodha has been abducted by LEAs from Bahdaur Shah Zafar road in front of Ibrahim hospital Sargodha District Punjab. We demand his immediate release.
تربت پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ❤️ کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
امید ہیکہ نو منتخب عہدیداران اپنی اس مقدس پیشہ صحافت سے مظلوم محکوم کی آواز کو اُجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرینگے
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ذمہ داران نے صبغت اللہ شاہ جی کی سربراہی میں حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چیئرمین واجہ حسین واڈیلہ سے ملاقات کی اور گوادر میثں ہونے والے بلوچ راجی مُچی سے متعلق حمایت و تعاون پر گفتگو کی. حق دو تحریک کی جانب سے مکمل کے حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی
پچھلے7دنوں سے تربت کی شدیدگرمی پرجبری لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئےتربت ڈی سی آفس کےسامنے دھرنا دےکر بیٹھے ہیں۔گرمی کی وجہ ماوں اور بزرگوں کی طبیعت بھی خراب ہورہی ہیں۔تربت انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں۔
#EndEnforcedDisappearanced
پچھلے7دنوں سے تربت کی شدیدگرمی پرجبری لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئےتربت ڈی سی آفس کےسامنے دھرنا دےکر بیٹھے ہیں۔گرمی کی وجہ ماوں اور بزرگوں کی طبیعت بھی خراب ہورہی ہیں۔تربت انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں۔
#EndEnforcedDisappearanced
کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف آج حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے گوادر میں نکالے گئے احتجاجی ریلی سے حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ کا دو ٹوک خطاب