ہم شدید تشویش اور غم و غصے کے ساتھ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ لکپاس ٹنل پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائدین اور کارکنوں پر ریاستی فورسز کی جانب سے شیلنگ کی گئی، اور 250 سے زائد کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ ریاستی جبر پُرامن اور آئینی احتجاج کو کچلنے کی ایک مذموم کوشش ہے۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری تحریک مکمل طور پر پُرامن ہے، اور ہمارے مطالبات نہایت جائز اور انسانی بنیادوں پر ہیں۔ ہمارا بنیادی مطالبہ یہ ہے کہ ہماری ماؤں اور بہنوں کو، جنہیں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے، فی الفور رہا کیا جائے۔ ان کی رہائی کے بغیر کوئی مذاکرات، کوئی یقین دہانی، اور کوئی وعدہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
کارکنوں پر حملے، گرفتاریوں اور ریاستی طاقت کے استعمال سے ہماری آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ہم دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ بلوچ قوم ظلم کے سامنے جھکنے والی نہیں۔ ہمارا اتحاد، ہمارا عزم، اور ہماری قربانیاں اس جدوجہد کو اس کی منزل تک ضرور پہنچائیں گی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام گرفتار افراد کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے، بصورتِ دیگر حالات کی تمام تر ذمہ داری ریاستی اداروں پر عائد ہوگی۔
Brutal Crackdown in Taunsa: Punjab Police Arrests Numerous Women Protesters
In Taunsa, the state’s repression continues as Police have arrested several women protesting against the illegal detention of BYC leadership.
#StopBalochGenocide
Allah Dad Baloch, an intellectual and a student at Quaid-i-Azam University, was forced to abandon his MPhil in History due to threats from State agencies. The State could not tolerate his critical knowledge and assassinated him mercilessly
#StopBalochGenocide#SaveBalochStudents
بلوچستان میں جاری ریاستی جبر اور ماورائے عدالت قتل نوآبادیاتی ڈھانچے کا تسلسل ہے، اللہ داد بلوچ کا شہادت بلوچ نسل کشی کا تسلسل کا حصہ ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے ترجمان نے کہا کہ گزشتہ شب گمشاد ہوٹل تربت میں اللہ داد بلوچ کو ریاستی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا، اللہ داد بلوچ قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا طالبعلم تھا۔ اللہ داد بلوچ کا شہادت کسی وقتی اشتعال یا انفرادی دشمنی کا نتیجہ نہیں بلکہ ریاستی جبر کی پالیسی کا تسلسل ہے۔ بلوچستان میں جاری ریاستی جبر اور ماورائے عدالت قتل نوآبادیاتی ڈھانچے کا تسلسل ہے جہاں علم اور شعور کو خطرہ تصور کیا جاتا ہے، اللہ داد بلوچ کا شہادت بھی اس ریاستی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
ترجمان نے کہا کہ اللہ داد بلوچ کی شہادت محض ایک سانحہ نہیں بلکہ یہ اس تاریخی جدوجہد کا تسلسل ہے جو غلامی کے خلاف چلتی آئی ہے۔ فکری اور نظریاتی مزاحمت وہ قوت ہے جو کسی بھی جابر ریاست کیلئے خطرہ بن جاتی ہے اور بلوچ نوجوانوں کا بڑھتا ہوا شعور ہی وہ روشنی ہے جسے دبانے کیلئے یہ ظلم کیا جارہا ہے۔ بلوچستان میں ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیاں اور اجتماعی سزائیں ریاستی جبر کا تسلسل ہے جو صرف جسمانی تشدد تک محدود نہیں بلکہ شعور کی سرکوبی، فکری گھٹن اور اجتماعی یادداشت کو مسخ کرنے کے منصوبے پر مبنی ہے۔ اللہ داد بلوچ کی شہادت نے یہ ثابت کردیا کہ محکوم قوموں میں علم کی جستجو اور بیداری کی تحریک ہی اصل مزاحمت ہے اور یہی وہ حقیقت ہے جس سے قابض قوتیں خوف زدہ ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچستان میں گزشتہ چند مہینوں کے دوران متعدد افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا ہے ان واقعات میں تیزی سے اضافہ نہایت تشویشناک ہے اور بلوچستان میں ریاستی جبر اور بربریت کی شدت کا ثبوت ہے۔
اللہ داد بلوچ کی شہادت اسی استعماری جبر کے خلاف شعور کی نئی لہر پیدا کرے گی کیونکہ خون سے بجھائی گئی مشعلیں ہمیشہ تاریخ میں نئے چراغ جلاتی ہے۔ آخر میں ہم بلوچ قوم کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کہ ان شدت ءُ دہشت پسند پالیسیوں کے خلاف یکجاہ ءُ یکمُشت ہوکر مزاحمت کریں کیونکہ یہ ہماری بقاء کی تحفظ کا جدوجہد ہے۔
This is unbelievable. This is unacceptable. We cannot just wait and see killing such enlightened souls everyday. This is a wake up call to rise and resist.
#JusticeForAllahDadWahid#StopBalochGenocide
New surge in target killings In Balochistan Death squads killing our people with impunity. Zakir Zaheer was brutally Martyred last month in Gwadar And Allahdad in Turbat today. This trend will continue until we wont wake up.
#JusticeForAllahDad#StopBalochGenocide@amnesty
New surge in target killings In Balochistan Death squads killing our people with impunity. Zakir Zaheer was brutally Martyred last month in Gwadar And Allahdad in Turbat today. This trend will continue until we wont wake up.
#StopBalochGenocide@amnesty@KiyyaBaloch
We lost Allah Dad, an ex-MPhil scholar from QAU, to targeted violence in Turbat—another attack on Baloch intellect.
#StopBalochGenocide#StopStateTerrorism
ISLAMABAD: Alltest ten Baloch students have been abducted from their residing flate near IJP road, Rawalpindi. The flate have been raided at around 1:00 AM last night, as confirmed by @BSCIslamabad, sharing their names and photos.
#SaveBalochStudents@amnestysasia@BBCUrdu
بلوچ راج کی ایجوکیشن کمپین کے تحت آج کالیماڑ اسٹیڈیم فاضلہ کچھ میں تعلیمی بحران کے خلاف میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں معززین علاقہ سمیت طلبا کو مدعو کیا گیا۔
مگر بارڈر ملٹری پولیس نے تعلیم دشمنی کرتے ہوئے اس وقت کالیماڑ اسٹیڈیم کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد بلوچ اور انکے کزن سیف بلوچ کو آج صبح آٹھ بجے تونسہ شریف (بیروٹ مندوانی) سے جبراً لاپتہ کیا گیا ھے۔ یہ قابلِ مذمت و غیر انسانی فعل ھے۔ ڈاکٹر شاھد بلوچ اور سیف بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے اور تمام سیاسی و انسانی حقوق کی تنظیمیں اس غیر آئینی عمل پر
آواز بلند کریں۔
Anees Baloch, a graduate from BZU Multan has been forcefully Disappeared frm his hometown Khuzdar.
Enforce Disappearances in Balochistan continues and youth has become the prime target of the State. We demand his immediate and safe release
#ReleaseAneesBaloch#SaveBalochStudents
شعیب بزدار کو تونسہ شریف سے جبری لاپتہ کیے ہوئے پانچ دن گزر گئے مگر انھیں اب تک منظر عام پر نہیں لایا گیا۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں اور دیگر قوم دوست افراد شعیب بزدار کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔
#Releaseshoiabbaloch
Shoaib Buzdar son of Khan Muhammad,resident of Taunsa Sharif, was forcibly taken from their house near City Food Club, Taunsa by armed masked personnels today at 2 to 3 o'clock.
He was a student at Bolan Medical College,Quetta.
State's grave crimes targeting Baloch Youth throughout the country are increasing alarmingly.
We demand his immediate safe release.
#ReleaseShoaibBaloch
#EndEnforcedDisappearances
@MahrangBaloch_
Shoaib Buzdar son of Khan Muhammad,resident of Taunsa Sharif, was forcibly taken from their house near City Food Club, Taunsa by armed masked personnels today at 2 to 3 o'clock.
He was a student at Bolan Medical College,Quetta.
State's grave crimes targeting Baloch Youth throughout the country are increasing alarmingly.
We demand his immediate safe release.
#ReleaseShoaibBaloch
#EndEnforcedDisappearances
( جبری گمشدگیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری)
شعیب بزدار ولد خان محمد تونسہ شریف کے رہائشی جو کہ بولان میڈیکل کالج کوئٹہ کے طالب علم تھے
جنہیں آج دو پہر تین بجے مسلح نقاب پوش اہلکاروں کی جانب سے سٹی فوڈ کے قریب جبری طور پہ ان کے گھر سے اٹھالیا گیا۔۔
#ReleaseShoaibBaloch
#SaveBalochStudents
#EndEnforcedDisappearences
گوادر آج ایک پھر قدرتی آفات کے شدید زَد میں ہے مگر افسوس کہ ضلعی انتظامیہ نہ صرف ناکام ہوچکی ہے بلکہ ڈی سی صاحب کہہ رہے ہیں گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کی کوئی ضرورت نہیں اسطرح جب عوامی نمائندگی کے نام پر غیرمتعلقہ کاروباری لوگوں کو عوام پر مسلط کیا جائے گا تو بے حسی ہوگی