چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے عدالت میں بتایا ہے کہ فل کورٹ تو ستمبر ہی میں بن سکتا ہے کیا اسوقت تک سب کام روک دیں ؟ کیا چیف جسٹس کے سوال میں وزن نہیں؟ #CapitalTalk
تلاش ورثاء
دو بچے جو اس وقت تھانہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں موجود ہیں۔اپنا نام حسنین ولد فیضان اور
معید ولد محمد علی
خود کو قصور کے رہائشی بتاتے ہیں۔ماں کی ڈانٹ ڈپٹ سے گھر سے بھاگے ہیں۔ورثاء کی تلاش میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا ساتھ دیں
برائے رابطہ
ماڈل ٹاؤن پولیس
+923353900000
A caller from E-11 made an emergency call to 15 around 6:50 am today to help rescue mother& her 3 children from an inundated basement. 15 said it’s not our job. Told its emergency please inform the concerned but 15 was not helpful. Rescuers came only wn mother&one child had died.
کچےکےڈاکوپکی سندھ حکومت پرحاوی؟
سائیں سرکاراورڈاکوراج
بےحسی وکرپشن کی لرزہ خیزداستان
چند ٹکوں کی خاطر
پولیس کی بلی چڑھادی
بکترشکن کاجھانسادیکرعام گاڑیوں میں جدیدہتھیاروں سےلیس ڈاکوؤں سےمقابلہ
تمام پولیس والےشہید
"گوراہزن کاواربھی کچھ کم نہ تھامگر
جووارکارگرہواوہ رہنماکاتھا"
اگر آج دکھ ہوتا ہے تو صرف ایک بات کا.
ایک شخص نے بائیس سال اتنی جدوجہد کی اور جب موقع ملا کچھ کرنے کا. تو اس کو دوسروں سے زیادہ اپنے ساتھیوں کی نالائقی کا سامنا کرنا پڑا..
As being pakistani 🇵🇰 i felt so goosebumps like crying out loud. All the years we both are fighting and sharing memes against each other but ths time we both are unite to fight with corona May ALLAH heal and blessed india truely please take care india 🇮🇳
#PakistanstandswithIndia