نصیرآباد پولیس کی ہوائی فائرنگ کی کال پر کاروائی، مکہ کالونی بازار میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 7 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے 12 بور رائفل، پسٹل اور گولیاں برآمد، مقدمہ درج۔ "لاہور میں غنڈہ عناصر کی کوئی جگہ نہیں، بدامنی پھیلانے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں"
کاہنہ پولیس کی کاروائی، جھیڈو گاؤں کا بدنام زمانہ خود ساختہ ڈان اور منشیات فروش گرفتار، ملزم نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنائی، ملزم کے قبضہ سے ہوائی فائرنگ میں استعمال ہونے والی کلاشنکوف اور 03 کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمہ درج
@DIGOpsLahore
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی زخمی کانسٹیبل اللہ وارث کی تیمارداری کیلئے سروسز ہسپتال آمد، کانسٹیبل اللہ وارث گزشتہ رات اپنے پسٹل کی اچانک گولی چل جانے سے زخمی ہوگیا تھا، ڈاکٹرز سے بہترین علاج ومعالجے کی درخواست کی، "لاہور پولیس فیملی کی مانند ہے اور میرے جوان، میری طاقت ہیں"
ماڈل ٹاؤن پولیس کی کاروائی، جعلی چیک کے مقدمہ میں پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، "جعلساز،فراڈ اور دھوکہ دہی میں ملوث عناصر کسی صورت رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے"
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری،
کاہنہ پولیس نے کارروائی کرکے 02 سابقہ ریکارڈ یافتہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 02 کلو 940 گرام چرس برآمد کر لی، مقدمات درج۔
آپریشن ونگ تھانہ ماڈل ٹاؤن کا شیشہ پارٹی پر چھاپہ،
شیشہ پینے میں مصروف 12 نوجوان گرفتار،
"نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے،" ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن(ر)مستنصر فیروزکے حکم پر اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا مزید تنگ،
گلبرگ پولیس کی کارروائی،03 عادی و اشتہاری ملزم گرفتار
ملزمان اغواء اور جعلی چیک دینے کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے،
اچھرہ پولیس کی 15 کی کال پر فوری کاروائی، شہری سے بائیک چھیننے والا سنیچر گرفتار،
ملزم کا شہر کے مختلف علاقوں میں وارداتوں کا اعتراف، "شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنی موٹرسائیکل محفوظ جگہ کھڑی کریں اور ڈبل لاک لگائیں"ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی ہدایت پر ہوائی فائرنگ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف ایکشن جاری،
کوٹ لکھپت:چوکی رکھ چندرائے پولیس کی کارروائی،ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم نوید کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمہ درج.
@DIGOpsLahore
کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 02کلو 400گرام چرس برآمد، مقدمہ درج
"نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں"
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
👈ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز کی تھانہ فیصل ٹاؤن میں کھلی کچہری۔
◾️سیاسی،سماجی شخصیت سمیت اہل علاقہ کی کثیرتعدادمیں شرکت
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے شہریوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر سنے،انصاف کی یقینی دہانی کروائی،
اختتام پرشہدائےپولیس کیلئےخصوصی طورپردعاکی گئی،
@DIGOpsLahore
کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی، 03 شراب فروش گرفتار، ملزمان کے قبضے سے شراب برآمد، مقدمات درج
"نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں"
ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
👈رکشہ میں سوار فیملی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار،
لیاقت آباد پولیس کی 15 کال پر فوری کارروائی، 02 ملزم گرفتار،
◾️ملزمان نے دوران سفر نازیبا اشاروں سمیت دست درازی کرکے ہراساں کیا،متاثرہ فیملی
◾️ملزمان کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات کا آغاز،
شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کیلئے ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں پولیس کا فلیگ مارچ
" فلیگ مارچ سے سماج دشمن عناصر کو واضح پیغام پہنچے گا،شہر کا امن و امان کسی صورت متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا" ایس پی ماڈل ٹاؤن صاعد عزیز
@DIGOpsLahore