Thank you Jhelum for a record turnout and especially the participation of women and families. I am witnessing the formation of a nation. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور#JhelumJalsa
میں سوشل میڈیاکےاپنےتمام جنگجوؤں کاشکریہ اداکرتاہوں جنہوں نےحکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف ہماری جنگ کو دلیری سےسماجی میڈیاکےتمام پلیٹ فارمز تک توسیع دی۔🇵🇰کی خودمختاری وجمہوریت کی ہماری اس تحریک کوآگےبڑھاتےرہئے۔آپ ہمارےصفِ اوّل کے سپاہی ہیں!
#MarchAgainstImportedGovt
دوسرے زاویے سے ملاحظہ کیجیے۔یہ خاص طور پے میرے ان میڈیا کے دوستوں کے لیے بھی ہے جو زبردستی کا پتہ نہیں کس وقت کی اور کہاں کی ویڈیو بنا کے لگا رہے ہیں کہ لوگ نہیں آئے۔خاص طور ایک خاتون ایم پی نے ایسی جگہ کی ویڈیو لگائی جو سٹیج کے پیچھے جگہ تھی 🙏#LahoreJalsa#PTIJalsaLahore
4 دن میں ڈالر 7 روپے مہنگا۔ بولو بھکاریو بولتے نہیں اب؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہنگائی کم کرنے نہیں اپنے آقا امریکہ کی خواہش پوری کرنے آئی تھی۔ باقی ہن آرام اے
میڈیا بھی ٹوٹل خاموش۔۔۔