ہم ڈرنے والے نہیں ہیں گولیاں مارنی ہیں تو ہمیں ماریں غریب کارکنوں کو کیوں مارتے ہو؟ گرفتار کرنا ہے تو ہمیں کریں غریب کارکنوں کو کیوں گرفتار کرکے لے جاتے ہو؟
محسن نقوی کا میسج آیا میں نے گوہر خان کو کہا کہ یہ جھوٹ بولتے ہیں افواہیں پھیلاتے ہیں کہ ہم عمران خان کو رہا کررہے ہیں۔
آج سائفر پڑھ کر پوری قوم کو سمجھ جانا چاہئے کہ عمران خان کیوں جیل میں قید ہیں۔ کس لیے قید کیا ہوا ہے ؟ کیوں کہ وہ اپنے لوگوں کے لیے کھڑا تھا۔ ہمیں فخر ہے اپنے بھائی کے اوپر۔ اگر عمران خان پاکستان کے لیے قربانی دینے کو تیار ہے تو ہم بھی تیار ہیں گولی مارنی ہے گولی مارو جو مرضی کرو۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
"9 مئی کا سچ اسی دن سامنے آ جائے گا جس دن سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج منظرِ عام پر آئے گی، 9 مئی کے بعد جو ظلم پی ٹی آئی پر ہوئے اس میں پولیس اور عدلیہ برابر کی شریک ہیں اگر انصاف کیا جاتا تو ثبوت سامنے لائے جاتے اور سب سے بڑا ثبوت CCTV فوٹیج تھی جو 9 مئی کرانے والوں نے چھپائی اور آج تک سامنے نہ آئی ، کیونکہ اس میں وہی لوگ ملوث ہیں جو اس وقت ملک پر قابض ہیں۔"
میں نے جب OIC کی میٹنگ میں اسلامو فوبیا پر بات کی تو مجھے یاد ہے ایک مڈل ایسٹ کے عرب سربراہ نے مجھے کہا کہ تمہیں نہیں پتہ؟ اب یہ تمارے پیچھے پڑھ جائیں گے؟ عمران خان نے جو کہا تھا، دیکھ لیں وہی کچھ ہو رہا ہے-
پہلے سائفر بھیج کر حکومت ختم کروائی گئی، پھر عمران خان کو وزیر آباد میں جان سے مروانے کی کوشش کی گئی، اس کے بعد قتل کروانے کی ایک اور کوشش جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی گئی، پھر جیل میں ڈال دیا گیا اور اب پھر اس کی صحت کے ساتھ نہ جانے کونسا گھناؤنا کھیل کھیلا جا رہا ہے، ایسا کیا بلنڈر ہے جسے چھپایا جا رہا ہے-
مطلب عمران خان کے پیچھے تو یہ بہت برسوں سے پڑے ہوئے ہیں، بس اللہ عمران خان کی زندگی کی اب تک حفاظت کر رہا ہے-
#ImranKhanMedicallyHostage
#ImranKhanMedicallyHostage
My sons Sulaiman & @kasim_khan_1999 applied for visas in January (again… ) to allow them to visit their father @ImranKhanPTI in Pakistan. The Pakistan consulate states that online visa processing normally takes 7–10 working days. It has now been 60 days. This despite the public promise that they could safely travel there to see their father after 4 years, made by both Defence Minister @khawajaMAsif to @mehdirhasan & PM spokesperson @mosharrafzaidi to @SkyYaldaHakim
Meanwhile, they are not allowed to speak to him on the phone, nor send him a letter. They haven’t seen him since 2022 after he was shot in an assassination attempt.
This is an appeal directly to Pakisan’s PM @CMShehbaz to please allow Imran Khan’s two sons to see their father asap, particularly since, by all accounts, his health is in decline.
@PeterLBrandt You’re a disgrace to Christianity, Isn’t it in the law of US to protect the rights of minorities ? You so called resident of a democratic country
@realMaalouf No Sharia Law encourages this act, stop spreading hate about Islam and Sharia, Never thought @elonmusk would retweet it without verifying the actual incident and facts about Sharia Law. Shame.