وَمَنْ يَعْمَلْ سُوءًا أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللَّهَ يَجِدِ اللَّهَ غَفُورًا رَحِيمًا.
. اور جو شخص کوئی برا کام کر بیٹھے یا اپنے حق میں ظلم کرلے پھر الله سے بخشش مانگے تو الله کو بخشنے والا اور مہربان پائے گا.
سورة النساء
١١٠
Life consists of two days, one for you and one against you. So when it's for you don't be proud or reckless, and when it's against you be patient, for both days are test for you. (Imam Ali A.S) 🌸
#JummahMubarak
حضرت محمد ﷺ کا ارشاد ہے
جب شعبان کی پندرہویں شب آتی ہے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اعلان ہوتا ہے، ہے کوئی مغفرت کا طالب کہ اس کے گناہ بخش دوں ہے کوئی مجھ سے
مانگنے والا کہ اسے عطا کروں اس وقت اللہ سے جو مانگا جائے وہ ملتا ہے وہ سب کی دعا قبول فرماتا ہے سوائے بدکار عورت اور مشرک کے