5 سالہ بچے کو مارتے ہوئے اغوا کرلیا
اس مظلوم ماں کی آواز بنیں 💔💔💔
مائیں سانجھی ہوتی ہیں
دردناک ویڈیو 😭💔💔💔
ڈیرہ غازی خان میں ظلم کی داستان
گھر میں معمولی سی بات پر مخالفین کا غریب ماں پر تشدد اور 5 سا��ہ بیٹے کو مارتے ہوئے اغوا کرکے لے گیے 💔💔💔
پنجاب پولیس شرم کا مقام ہے آپکے لیے
@OfficialDPRPP
ڈیرہ غازی خان پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہی ہے
@rpodgkhan