علی محمد خان اس دن ایکسپوز ہوگیا تھا جب یہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کہ��ا وہ ہشاش بشاش ہیں لیکن اصلیت یہ نکلی کہ خان کا اخبار بھی بند تھا اور کان میں انفیکشن تھا
یہ حرامی بک چکا ہے اسے کل رات پنڈی میں نتھ ڈالوائی کی رسم ادا کی گئی
یہ قہقہے آپ پر لگا رہے ہیں پنجاب کے لوگو آپکی غیرت کیوں نہیں جاگتی؟ ذرا اسپیکر اسمبلی کو دیکھیں کیسے جھول جھول کر وہ بھی قہقہے لگا رہا ہے ،
ایسی غرور اکڑ اور ڈھٹائی غریب عوام کے پیسے پر عیاشی تسلیم کرنے پر سارے بےغیرت ہنس رہے اور اس فارم 47 کی نوکرانی کو لگتا کہ میں نے کمال کر دیا
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔
جس طرح دہری شہریت والا اسمبلی کا ممبر نہیں بن سکتا اسی طرح کوئی بھی سی ایس پی آفیسر دہری شہریت والا نہیں ہونا چاہیے. وجہ یہ ہے کہ کرپشن کرتے ہیں اور باہر بھاگ جاتے ہیں. اج یہ طے کریں کہ جتنے بھی دہری شہریت رکھنے والے افسر ہیں وہ دو تین مہینے میں اپنی دہری شہریت ختم کریں.جینا مرنا پاکستان ہوگا تو پاکستان کے لئے پالیسی بنے گی اگر مال لندن اور پرتگال جا رہا ہو گا تو کوئی یہاں نہیں رہے گا بس کرپشن کریں گے اور باہر بھاگ جائیں گے
🚨 پنجاب میں وردی کا رعب یا قانون کی حکمرانی؟
مبینہ طور پر ایک پیرا فورس اہلکار نے سرکاری موٹر سائیکل سروس اسٹیشن پر دھلوائی، لیکن جب مزدوری کے پیسے مانگے گئے تو ادائیگی کرنے کے بجائے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔ اتنا ہی نہیں، الٹا سروس اسٹیشن کی ویڈیو بنا کر اسے سیل کروانے کی دھمکی بھی دی گئی۔
اگر غریب محنت کش اپنی محنت کی اجرت مانگنے پر بھی خوفزدہ ہوں تو یہ صرف ایک فرد کا مسئلہ نہیں، بلکہ پورے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
کیا یہی وہ پنجاب ہے جس کا وعدہ عوام سے کیا گیا تھا؟ غریب آدمی اپنی مزدوری مانگے یا اپنی عزت بچائے؟
کرپشن، دو نمبری میں جہاں باقی ادارے 78 سال میں پہنچے ہیں وہ سفر پیرا فورس نے چند ماہ میں طے کرلیا ہے۔ اوکاڑہ، رینالہ خورد میں یہ اہلکار موٹر سائیکل واش کروانے کے بعد پیسے دینے سے انکاری ہے۔ شرٹ سے اپنی Name Plate بھی ا��اری ہے تاکہ شناخت نہ ہو۔
@CMComplaintCell
@DC_OKARA
ایک تو چوری اوپر سے سینہ زوری
پیرا اہلکار کتنی بےشرمی اور ڈھٹائی سے ویڈیو بنا رہا ھے حالانکہ پیسے خود اس نے دینے ہیں
افرین ھے مریم نواز نے جو بھی فورس بنائی تھکڑ اور بدترین رشوت خور بنائی
آسٹریلوی پاسپورٹ کی طاقت : سی سی ڈی نے ہزار کے قریب پاکستانی بندہ مار دیا مگر کبھی وضاحت پیش نہیں کی جبکہ ہانیہ معصوم بچی کے قتل پر کیونکہ آسٹریلیا سے پریشر آیا تو پہلے چٹھہ صاحب خود گھر گئے ، پھر CCD نے پریس کانفرنس کی، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اور آج پھر سے آئی جی اور سی سی ڈی کی پریس کانفرنس - حقیقت یہی ہے کہ پاکستانی کی جان کی قیمت نہیں ہے
⚽️ یوراگوئے کی ٹیم کی امریکہ آمد پر اُنکے ساتھ انتہائی غیراخلاقی اور غیرسفارتی رویہ اپنایا گیا جب اُنکی ٹیم کو سڑک کے کنارے پر کھڑا کر کے اُنکے سامان کی کُتوں کی مدد سے تلاشی لی گئی ایک مہمان ٹیم کے ساتھ ایسا رویہ انتہائی شرمناک ہے۔@FIFAWorldCup
شیخوپورہ کے ایک شہری کی یہ پکار سنیں، جس نے سب کے دل کی بات کر دی:
"اتنا وی آئی پی پروٹوکول تو کسی وزیر کا بھی نہیں ہوتا، جتنا یہ سرکاری بابو اور افسران عام عوام کے ٹیکس کے پیسے ��ر لے رہے ہیں!"
آپ سب کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کیا سرکاری افسران کا عوام کے ساتھ یہ شاہانہ رویہ اور اتنا زیادہ پروٹوکول رکھنا درست ہے؟
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔
بھارتیوں کا H-1B ویزا فراڈ پکڑا گیا!
بھارت سے آنے والے 80 سے 90 فیصد بھارتی میں جعلی دستاویزات پر یورپ آئے بھارت کی ایک یونیورسٹی نے یورپی ویزا لینے کیلئے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں فروخت کیں
اخے ہم دنیا کے ٹیک گرو ہیں بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو دکھائیں
پوری دنیا بھارتیوں کے ویزا فراڈ کو جان گئی! بھارتیوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ!
بھارتی یورپ ویزوں کیلئے سالوں سے فراڈ کر رہے اس شخص نے بھارتی ویزا فراڈ ایکسپوز کرنے کیلئے بھارتی یونیورسٹی سے ڈاکٹر اور انجینئیر سمیت پانچ جعلی تعلیمی ڈگریاں بنوائی