ڈاکٹرز نے عمران خان صاحب کی سٹی انجیوگرافی تجویز کی تھی، پمز میں دو سال سے سٹی انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔لیکن عمران خان صاحب کو پمز لے جایا گیا تاکہ سٹی انجیو گرافی ہو سکے۔جعلی حکومت کی ناک تھلے جس ہسپتال کو یہ پاکستان کا بہترین ہسپتال کہہ رہے دو سال سے وہاں انجیوگرافی کی سہولت نہیں ہے۔
#ContemptOfCourt
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی 27 ستمبر کے اسلام آباد مارچ اور چیئرمین عمران خان کی رہائی و صحت کے لیے جاری تحریک کے سلسلے میں کل 23 اگست بروز اتوار بونیر کا دورہ کریں گے اور بونیر اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کریں گے۔
#CMKP#SohailAfridi#Buner#StreetMovement #ReleaseImranKhan
خیبر پختونخوا اسمبلی کو چھوڑ کے باقی تمام اسمبلیوں سے فوری طور پے استعفی دینے چاہئے۔ مزید اس سسٹم میں رہنا عمران خان کے ساتھ ظلم ہے۔ فوری طور پے ہنگامی اقدامات کرنے چاہئے۔ ہمارا لیڈر تکلیف میں ہے۔ ان کا ایک ایک دن کرب میں گزر رہا ہے۔ ایسی اسمبلی اور ایسی سیاست پے لعنت۔
سابق مرکزی صدر آئی ایس ایف چوہدری ارسلان و ضلعی قیادت کی نارووال میں آزادی ریلی!
دُعا ھےجلد قائد عمران خان و تمام سیاسی اسیران رھا ھوں اور ھم پاکستانیو کو حقیقی معنوں میں آزادی نصیب ھو۔پاکستان میں عدل و انصاف کا نظام قائم ھو اور ھم متحد قوم بن کر اپنے وطن کو عظیم تر بنانے کے لیے اپنی توانائیاں وقف کر سکیں۔
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
ہمارے دونوں شیردل جوان حسان نیازی اور حیدر مجید ۳ سال قبل ناحق قید کر لیے گئے تھے، الحمدللہ ۱ سال پہلے حیدر مجید تو باہر آگئے، حسان نیازی ابھی بھی ناحق قید میں ہیں، انشاءاللہ بہت جلد حسان نیازی بھی اس ناحق قید سے آزاد ہو کر ہمارے درمیان ہوں گے۔ ساتھ ہی ساتھ حسان نیازی کے ماموں ہمارے قائد عمران خان بھی ہمارے ساتھ ہوں گے انشاءاللہ۔
#FreeHassanNiazi #HassanIllegallyJailed3Years
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر دلی رنج و افسوس ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،انہیں اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائےاور بیرسٹر گوہر علی خان اورتمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ صبر واستقامت کے ساتھ برداشت کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔
خان صاحب کی صحت کے حوالے سے جو خبریں آ رہی ہیں اگر ان میں صداقت ہے تو ہماری خاموشی مجرمانہ غفلت ہے۔ ہمارا نام، پہچان، عزت سب خان صاحب کے مرحون منت ہے-
میری گزارش ہے کہ ہمیں جلد از جلد کچھ کرنا ہو گا۔ ہمیں دباو بڑھانا ہو گا تاکہ خان صاحب کی قید تنہائی کو ختم کیا جا سکے، فیملی کی ملاقات ممکن ہو سکے، زاتی ڈاکٹرز خان صاحب کا چیک اپ کر سکے، اور عدالتیں خان صاحب کے کیسز لگانا شروع کریں۔
سینیٹر فیصل جاوید خان کا قائد عمران خان کو اپنے روایتی انداز میں شاندار خراج تحسین!
پاکستان کی جان ہیں آپ!
پاکستان کے کپتان ہیں آپ!
کروڑوں دلوں کی جان ہیں آپ!
عمران خان ہیں آپ!
اسلام آباد،
آئی ایس ایف اور دیگر طلبا تنظیموں کی جانب سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ احتجاجی واک میں شرکت۔
تب پاکستان بنایا تھا
اب پاکستان بچائنگے
نظام بدلنا ہے تو عمران خان کو رہا کرو۔ ان کا مینڈیٹ واپس کرو۔ وہ عوامی امنگوں کے مطابق نظام بدل دے گا۔
اگر نظام اس فارم 47 کی حکومت سے بدلنے کی کوشش کی گئی تو اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ جعلی لوگ اگر ٹھیک نظام بھی لائنگے تو وہ جعلی ہی تصور ہو گا۔
راجن پور کی تحصیل روجھان مزاری میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ریلی کا انعقاد کیا گیا، نوجوان اپنے قائد کی کال پر سٹریٹ موومنٹ کیلئے بھرپور طریقے سے نکلے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب
پشاور یونیورسٹی سمیت تمام سرکاری جامعات حکومت کی ترجیح ہیں، 2017 سے 2024 تک کے تمام پنشن واجبات یکمشت ادا کیے گئے، اب 2024 سے جون 2026 کے واجبات بھی ریلیز کر دیے، وزیراعلی
جامعات کا خسارہ 9 ارب سے کم کر کے 4.5 ارب روپے تک لایا، مالی معاونت بڑھا کر 12 ارب روپے کر دی، سہیل آفریدی
وفاق نے احساس اسکالرشپ پروگرام بند کیا، خیبرپختونخوا حکومت اسے اپنے وسائل سے جاری رکھے گی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
طلبہ اور نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، ہر قومی تحریک میں انہوں نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے، سہیل آفریدی
پاکستان میں برین ڈرین تشویشناک ہے، نوجوان روزگار اور بہتر مواقع نہ ملنے پر ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں، سہیل آفریدی
وفاق کے پاس معیشت کی بہتری کے لیے پٹرول مہنگا کرنے کے سوا کوئی مؤثر پالیسی نہیں، سہیل آفریدی
عوام سے دور رہنے والی حکومتیں کامیاب نہیں ہوتیں، حکمرانوں کو عوام کے درمیان جانا ہوگا، سہیل آفریدی
آزاد میڈیا جمہوریت کے لیے ضروری ہے، عوام تک حقائق پہنچنے چاہئیں، سہیل آفریدی
کشمیر، بلوچستان اور دیگر علاقوں کے مسائل طاقت نہیں بلکہ سیاسی اور آئینی طریقے سے حل کیے جائیں، سہیل آفریدی
ملک میں نفرت اور تقسیم کی سیاست مزید خطرناک نتائج پیدا کرے گی، سہیل آفریدی
26 نومبر کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں، شہداء کے لواحقین کو انصاف ملنا چاہیے، سہیل آفریدی
پانچ اگست کا سیمی فائنل کامیاب بنائیں گے، فائنل بھی عوام دیکھیں گے، وزیراعلی سہیل آفریدی
پاکستان شدید معاشی بحران کا شکار ہے، وفاقی حکومت کی ترجیحات معیشت کے بجائے سیاسی انتقام ہیں، سہیل آفریدی
مسلسل ریاستی جبر کے باوجود عمران خان کی مقبولیت برقرار ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی
عمران خان کی حکومت کے خاتمے سے قبل ملکی معیشت 6.1 فیصد گروتھ کر رہی تھی، آج جی ڈی پی گروتھ تقریباً 3 فیصد رہ گئی ہے، وزیراعلیٰ
75 سال میں قومی قرضہ 43 ہزار ارب روپے تھا، چند برسوں میں بڑھ کر 76 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا حکومت نے اصلاحات کے ذریعے بغیر نئے ٹیکس لگائے صوبائی ریونیو 68 ارب سے بڑھا کر پہلے 92 ارب اور پھر 150 ارب روپے سے زائد کر دیا، وزیراعلیٰ
2025-26 کے لیے 129 ارب روپے کا ریونیو ہدف مقرر تھا، حکومت نے 150 ارب روپے سے زائد وصول کیے، وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا 800 ایم ایم سی ایف ڈی سے زائد گیس پیدا کرتا ہے، صوبے کے بقایا واجبات فوری ادا کیے جائیں، وزیراعلیٰ
آئین کے مطابق گیس پیدا کرنے والے صوبے کو ترجیح ملنی چاہیے، خیبرپختونخوا میں گیس لوڈشیڈنگ ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ
خیبرپختونخوا حکومت طلبہ کے ساتھ کھڑی ہے، تعلیم کے لیے انٹرسٹ فری لون اور بیرون ملک تعلیم کے لیے بھی قرضے فراہم کیے جا رہے ہیں، وزیراعلیٰ
صوبائی انٹرن شپ پالیسی مکمل ہو چکی، جلد باقاعدہ اعلان کیا جائے گا، وزیراعلیٰ
The Billion Tree Tsunami and 10 Billion Tree Tsunami are among most iconic environmental success stories.
What began as a vision has grown into a global example of ecosystem restoration, biodiversity conservation, climate resilience, and community participation.
#BillionTreeTsunami #10BillionTreeTsunami