@Virk1192 ورک صاحب پہلے بھی آپ سے اس بات پہ بحث ہو چکی ہے۔ صوبہ تو کراچی بھی بننا ہے ، مغربی و وسطی پنجاب کی تجویز بھی ہے آپ کو مسئلہ سرائیکیوں سے ہو گیا ہے ۔ یہ انکا بغض ہے یا آپ کا ؟
@fawadchaudhry یار 🤣🤣🤣
تو چپ ہی رہا کر ، تجھے آخری عمر میں بھی پتہ نہیں چل رہا کہ کس سائیڈ پہ کھیلنا ہے کبھی مریم کے وزرا کے تلوے چاٹ رہا ہوتا ہے کبھی محسن نقوی کے اور اسی سانس میں عمران سے وفاداری بھی ۔
@Advjalila Violence has become the learned way of solving problems.
Access to weapons and living in an extreme environment where aggression/control by force is normal .... Such has become our society 😔