ابھی مریم نواز کے سر پر اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے، اسی لیے یہ بےخوف پھر رہی ہے۔ ورنہ جس طرح سی سی ڈی نے کام کیا ہے، اسی بنیاد پر مریم نواز صاحبہ کی خوب پوچھ گچھ ہو سکتی ہے۔ تقریبات پر کروڑوں روپے اڑانے اور جن لوگوں کے ذریعے یہ سب ہوا، ان معاملات میں بھی وہ بری طرح پھنس سکتی ہیں۔ فی الحال وقت اچھا ہے، کیونکہ اسٹیبلشمنٹ نے سر پر ہاتھ رکھا ہوا ہے!منصور علی خان۔
وزیراعظم نے کفایت شعاری مہم کا آغاز کردیا لوگ زیادہ سفر سے پرھیز کریں جبکہ وزیراعلی پنجاب آج ہی کہہ رہی ہیں کہ جہاز نا ہو تو میں سرگودھا اور پنڈی کیسے جاونگی۔
پابندیاں صرف عوام کے لیئے ہی ہوتی ہیں۔ پیٹرول پر لیوی لگاتے رہو اور کماتے رہو۔ عوام مر جائے مگر جہاز تو لینا ہی ہے بھئی۔۔
بڑھتی مہنگائی سےنمٹنے کے لئے اخراجات کم کریں۔ کسی بھی سیاسی جماعت کی حمایت ترک کریں کہ سب لینڈکروزر گروپ سے ہیں اور انہیں بائیک سواروں کی زندگی کی مطلق پرواہ نہیں۔ ملک سےبھاگنے کی سعی کریں اورتب تک یہاں پارٹ ٹائم جاب یا سائیڈ بزنس کی جگاڑ کریں
یہ ملک اشرافیہ کا ہے، شودروں کا نہیں
بجلی لوڈ شیڈنگ،
گیس لوڈ شیڈنگ،
پٹرول قوت خرید سے باہر،
دال روٹی کمانی محال،
جبکہ،
مہنگائی عروج پہ،
کرپشن عروج پہ،
اقربا پروری عروج پہ،
اور بدترین نالائقوں کی سرکار،
یہ ہے مختصر خاکہ و خلاصہ اپنے پیارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا۔۔۔۔۔!!!!
آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف
موجودہ حکومت نے 2025 میں چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے
آئی پی پیز کو سالانہ کھربوں روپے کی ادائیگی کی جاتی ہے
ایک بندے نے ہیلمٹ نہیں پہنا اس کی اپنی جان کو خطرہ ہے مگر ٹریفک وارڈن اس کو دو ہزار ٹھوک دیتے ہیں۔ چاند گاڑیوں والے سڑک کے درمیان میں کھڑے ہوتے ہیں جس سے راستہ رک جاتا ہے پیچھے سے جو بھی آئے اس میں لگے تو اس سے لوگوں کی جان کو خطرہ ہے مگر وارڈن والے ان سے راستہ صاف نہیں کروا رہے۔
انتہا کا ظلم کر رہی ہے حکومت غریب عوام پے۔ لوگوں کے پاس دوائی لینے کے پیسے نہیں ہوتے جبکہ ہر جگہ چالان کرنے والے شکاری کھڑے کیئے ہوئے ہیں۔ اللہ کا عذاب نازل ہوگا اس حکومت پر انشاءاللہ۔
وفاق میں چچا پیٹرول اور جنگ کے نام پر عوام پر ظلم ڈھا رہا ہے اور پنجاب میں بھتیجی ترقی کے نام پر عوام کو کھجل کر رہی ہے۔ یقین مانیں اتنی گندی حکومت آج تک نہیں دیکھی تھی اپنی زندگی میں۔ MPA سب ٹک ٹاک پر لگے ہوئے اور مریم اورنگزیب جہاز کے نشے میں گھوم رہی ہیں۔ شیر سب کو کھا رہا ہے۔
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں
میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
بجلی کا بل، پیٹرول کا خرچہ، مہنگی کھانے پینے کی چیزیں ایک عام بندہ اس دور میں عیاشی نہیں کر سکتا وہ صرف زندہ ہی رہ لے تو یہ اس کے لیئےجہاد جیسا ہے۔ اللہ اس ملک پر رحم فرما دے اور ان حکمرانوں کو عقل عطا فرمائے وگرنہ ان ظالموں سے ہماری جان چھڑوا دے۔
The Pakistani middle class is not shrinking. It is being erased.Daily petrol hike. Daily diesel hike. We are being executed in public and told it is economics.Fill the tank or feed the children. Pay the school or keep the lights on. Choose which part of your life dies first.The government will not stop until the word “middle class” only exists as a notion.
مریم نواز عوام کے جرمانوں کے پیسوں سے لئےگئے جہاز پر ذاتی،نجی دورے پر لندن گئی
وہاں اپنی بیٹی کی گریجوایشن میں جانا تھا جبکہ پنجاب کےلوگوں کے بچوں کی تعلیم کا یہ حال کیا کہ نہم کا کئی دہائیوں کا بدترین نتیجہ آیا ۔
اگراس کی بھی مذمت نہیں کرسکتے تو آپ مطمئن ***** ہیں۔
🚨🚨اللہ اس حکومت کو ہمیشہ کے لیے غرقاب کرے
فرعونوں نے آج پیٹرول چار روپے اور ڈیزل سات روپے لیٹر کر دیا ہے اب پیٹرول 368 روپے لیٹر اور ڈیزل 392 روپے لیٹر ہے
غریب تو پہلے مر چکے اب تو مڈل کلاس ورکنگ کلاس بھی مکمل تباہ ہو چکی ہے اللہ ان ظالموں کو جلد انجام تک پہنچائے آمین