اس بار جو حمایت یافتہ امیدوار غداری کرے گا اسکی غداری سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ اس قوم سے ہو گیجس نے مشکل ترین حالات میں ہمت اور حوصلے سے کام لیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ ویسے بھی ایک مختصر مدت کی حکومت کے لیے لوٹا بننا گھاٹے کا سودا ہوگا۔
ہم نے اپنی جیت کو ۔ سیالکوٹ کے باشعور عوام کے فیصلے کو تبدیل نہیں ہونے دینا ، جو میری جیتی ہوئی MNA کی سیٹ پر بیٹھے گا وہ یزید کی طرح غاصب ہو گا ، اب یزیدیت کا دور نہیں ، حضرت حسین نے یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے فنا ��ر دیا ہے، جو اب یزید بن کر سامنے آیا ، سیالکوٹ کے عوام حسینیت کا جھنڈا لے کر اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ اور میرے لیے تو پورا پاکستان نکلے گا، میرا نتیجہ بدلا گیا تو میں سیالکوٹ کے یزید کا قبر کی دیواروں تک پیچھا کروں گی۔
عون چوہدری ایک لاکھ بہتر ہزار پانچ سو چھیتر ووٹوں کے ساتھ کامیاب قرار
سلمان اکرم راجہ کے ایک لاکھ اُنسٹھ ہزار چوبیس ووٹ۔
اور پھر آپ کہیں گے ہم اسے فئیر الیکشن مانیں؟؟ سو��ل ہی پیدا نہیں ہوتا۔
If Nawaz Sharif declares victory after knowing very well he lost, people will show disgust on him and Maryam for their whole lives. If he accepts the defeat graciously, he has a chance to redeem himself.
What will he do?
پولنگ سٹیشنز کے فارم 45 کے نتائج اور ٹی وی چینلز پر چلنے والے نتائج میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ عوام حتمی نتائج کے اعلان تک ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں اپنے ووٹ پر پہرہ دیں ورنہ مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری پوری ہے۔