میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
There can be no more shameful an act than if the regime opposes Imaan and Hadi’s application for suspension of sentence. The statement from their family is hard to read: bleeding, chest infection, wrong medicines. Their crime is being Pakistan’s bravest rights fighters.
Pakistan's imprisoned former leader may not survive his imprisonment unless he's given proper medical treatment, one of his sons said. https://t.co/qa06Whhw0K
آج کرم کے چمکنی گنداؤ علاقے میں ہونے والی بمباری نے ایک بار پھر کئی خاندانوں کو غم میں مبتلا کر دیا۔ دو بے گناہ شہید ہوگئے، جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ معصوم جانوں کے ساتھ ساتھ درجنوں بے زبان بھیڑیں اور بکریاں بھی اس تباہی کا نشانہ بنیں۔
ایک لمحے میں گھروں کے چراغ بجھ گئے، خاندانوں کی خوشیاں چھن گئیں اور کئی دلوں میں درد اور غم رہ گیا۔ ہر بے گناہ جان کا نقصان انسانیت کے لیے ایک المیہ ہے۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
“My brother and I have not been able to visit our father for years. For the past six months, we haven’t even spoken to him. What my father is going through is a violation of his human rights.” - Sulaiman Khan, son of Imran Khan, addressing a press conference.
The Supreme Court has ordered that Imran Khan be allowed to speak with his children. Yet the authorities continue to deny him this basic right, in addition to refusing visas that would allow @Kasim_Khan_1999 and Sulaiman Khan to travel to Pakistan to see their father.
#FreeImranKhan
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
اس شخص کے گھر کی خواتین کی بھی تو عزت ہے۔ انکا کیا قصور ہے؟ کیا یہ بھی بندوق اٹھا لیں؟ یا پھر خاموش رہیں کیونکہ انکی عزت پر حملہ کرنیوالے کوئی اور نہیں سرکاری لوگ تھے۔
رینجرز نے کراچی میں سرفراز شاہ کو گولی ماردی ، خون بہتا رہا ہسپتال نہیں لیجانے دیا نوجوان کی وفات ہوگئی۔ ان میں سے کسی رینجرز اہلکار کو پھانسی نہیں ہوئی۔ اس نے کس کی ماں کو چھیڑا تھا؟
I could have never imagined PMLN leadership could be so brutal , so fascist and so scared of Dr Yasmin Rashid who is 78 years old and a cancer survivor. Keeping her in jail for more than 3 years is brutal & inhuman. Act now before it’s too late.