خون کی بند رگوں کو کھولنے کا آسان نسخہ
جسم میں کوئی بھی رگ بند ہوتو کھل جائے گی،پیروں سے لے کر سر تک
اس سے آپ کسی بھی قسم کی بند رگ کو صحیح کر سکتے ہیں، چاہے وہ جسم کی کوئی بھی رگ ہو۔ اگر جسم کی کوئی بھی رگ بند ہوجائے تو انسان کو بری مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہےاور بے چین رہتا ہے۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کے بعد انشاءاللہ آپکی تمام بند رگیں دوبارہ سے نارمل ہوجائیں گی۔ اس نسخے کو بنانے کے لئے ہمیں جو چیزیں چاہئیں وہ یہ ہیں۔,,,
ھوالشافی۔
دال چینی10گرام, کالی مرچ 10 گرام
مغز تخم خربوزہ 10 گرام, السی کے بیج
10 گرام, تیز پتہ :10 گرام,
مغز اخروٹ 10 گرام, مصری 10 گرام
سب اشیاءکو بلینڈر میں ڈال کر پاﺅڈر بنالیں اور اس کی دس پُڑیاں بنالیں۔ دوا کی دوا اور خوراک
ترکیب طریقہ استعمال۔،۔
ایک پڑی روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی سے لینی ہے۔ اور ایک گھنٹے تک کچھ بھی نہیں کھانا ہے۔
آپ چائے پی سکتے ہیں۔
دل کے مریض یاد رکھیں یہ نسخہ استعمال کرتے رہیں گے تو گارنٹیڈ انشاءاللہ تعالی پوری زندگی ہارٹ اٹیک یا لقوہ نہیں ہوگا انشاءاللہ
ہاتھ جوڑ کر سب والدین کو کہتا ہوں🚨
رشتے کرتے وقت خدا کا واسطہ ہے معلومات کرلیا کریں کہ جس انسان کے ہاتھوں میں اپنی گھڑیاں کو دے رہے ہو وہ انسان بھی ہے یا انسان کے شکل میں جانور ہے ورنہ پھر یہ حال ہوگا !!
جو خواتین دودھ سے ملائی اتار کر مہینہ بھر فریزر میں رکھتی ہیں
اس کے بعد اس سے دیسی گھی بناتی ہیں
ان کیلئے انتہائی آسان ترکیب لیکر آیا ہوں
اتنی آسان ہے
کہ ایک تو وقت بہت کم لگے گا
دوسرے گھی 25 سے 30 فیصد زیادہ نکلے گا
اور ملائی میں سے جل کر ضائع ہونے والا مواد نہ ہونے کے برابر
+
معروف سعودی گلوکار راشد الفارس نے آپریشن بنیان مرصوص اور سعودی پاک دوستی پر اپنا نغمہ انا باکستان مافی خوف ریلیز کردیا
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھوم مچ گئی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں گانا تیزی سے وائرل
محتاجی سے چھٹکارا
مکحول کہتے ہیں:
جس نے کہا: لا حول ولا قوة الا بالله
و لامنجا من الله الا اليه
تو اللہ تعالیٰ اس سے ستر طرح کے ضرر و نقصان کو دور کر دیتا ہے، جن میں کمتر درجے کا ضرر فقر (و محتاجی) ہے۔
( ترمذی، ح3601 )
ہر لڑکی کو یہ بات غور سے سننی بھی چاہئیے اور اس درد کو اپنے دل میں محسوس کرتے ہوئے اپنے گھر کے مردوں کے لیے اپنی طرف سے جتنا ہوسکےگھر میں ان کے لیے سکون اور ارام کا ماحول بنائیں۔باہر وہ ۔وہ کچھ جھیل کر اتا ہے جو اپ تصور بھی نہیں کرسکتی ۔۔
میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔