🚨خبر آ رہی یے کہ جمعرات کو ملاقات کا سگنل مل گیا ہے؟ سوال
سگنل تا آج کا بھی ملا تھا کہ اگر باہر آکر سیاسی گفتگو نہیں کریں گے تو ملاقات ہو جائے گی لیکن وہ سگنل RED ہی ہے، ملاقات نہیں کروائی جا رہی، بہنوں کا مشترکہ بیان
ہماری ریاست اس بات پر تلی ہوئی ہے جو کوئی شخص یا جماعت ریاست سے اختلاف کرتی ہے اسے ہم نے دہشتگرد بنانا ہے اس وقت جو سٹیج سیٹ کیا جا رہا ہے وہ تحریک انصاف کو دھمکی دی جا رہی ہے اگر آپ احتجاج کے لئے نکلے تو پھر ہم 9 مئی والا واقعہ پھر دہرائیں گے
شہزاد اکبر
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والے تحریک انصاف کے کارکن کو انڈین را نے ایسی جیکٹ دی تھی جسے پہننے کے بعد جی ایچ کیو میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں میں وہ نظر نہیں آ سکا ! PTI کا جھنڈا دو سال پرانی ویڈیوز وغیرہ برآمد ہو گئیں لیکن سی سی ٹی وی بر آمد نا ہو سکی
سابق وزیر اعظم عمران خان صحت کے بارے میں مختلف خبریں آ رہی ہیں حکومت کو چاہیے کہ فوری طور عمران خان کی بہنوں سے ملاقات کروا دیں تاکہ دنیا کو حقائق معلوم ہو سکے پھیلی بے چینی ختم ہو سکے
پی ٹی آئی کی قیادت بیچاری تو اسمبلیوں میں مخصوص موضوعات پر گفتگو نہیں کرتی ، یہ جیلوں میں بند لوگوں سے حتی کہ عمران خان سے رابطے کی زیادہ کوشش نہیں کرتے کہ فوج ناراض نہ ہوجائے یہ ایسے میں کسی جذباتی اسلحہ بردار نوجوان سے انکے رابطوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ فوج اس انتہائی سطح کے ردعمل کو دیکھ کر کانپ کر رہ گئی ہوگی۔ اب یہ اپنا خوف دوسروں پر الٹانا چاہتے ہیں۔
ایک رہنما کو تیار ہونے میں صدیاں لگتی ہیں، جبکہ فوجی آمروں کی بڑی تعداد باآسانی دستیاب ہو سکتی ہے۔ حسین ندیم
#pakistan@HNadim87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
وہ جماعت جس نے آج تک کسی احتجاج میں کوئی کملہ تک نہیں توڑا
وہ جماعت جس نے ہمیشہ پُرامن رہنے کی تلقین کی
وہ جماعت جس کا قائد عمران خان فوج بھی میری ملک بھی میرا کا نعرہ لگاتا رہا
وہ جماعت جس کے 12 کارکن ڈی چوک میں شہید ہوئے لیکن ان کی طرف سے ایک گولی تک نہیں چلائی گئی آج اسی جماعت پر الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ وہ ایسے واقعات میں ملوث ہے
جو بھی یہ واقعہ ہوا ہے وہ انتہائی قابلِ مذمت ہے جتنی مذمت کی جائے کم ہے پُرتشدد کارروائی کسی فرد کا ذاتی فعل ہو سکتی ہے لیکن اس کا الزام پوری جماعت پر عائد کرنا انتہائی شرمناک اور افسوس ناک ہے
پاکستانی میڈیا کو شرم آنی چاہیے
میرے ساتھ جو ظلم ہوئے ہیں وہ میں نے کبھی بتائے نہیں ہیں،
میری ایک حافظِ قرآن بہن ہے، آج تک اس کے پاس بٹنوں والا موبائل فون بھی نہیں ہے،
اس رجیم نے کیا کیا کہ نادرا سے میری اس بہن کی تصویر نکالی، اور لسبیلا ہیلی کاپٹر سانحے کی انوسٹیگیشن میں اسے ڈالا ہوا ہے، صابر شاکر
کوئی بتا سکتا ہے؟
دو غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے ملزمان کہاں ہیں ، کیس کا کیا بنا؟
#خواتین تو ریڈ لائن کا کسی نے دعویٰ کیا ہوا ہے