@MahrangBaloch_ We stand in solidarity with you Baloch brothers and sisters. Together, we strive for a future where there are no #MissingPersons and no oppression. #Balochistan
With each day that passes, more lives are lost, and the humanitarian catastrophe worsens in #Gaza if the violence doesn’t stop. Sign our petition to demand a #CeasefireNOW https://t.co/4nxOCHSTYY
With each day that passes, more lives are lost, and the humanitarian catastrophe worsens in #Gaza if the violence doesn’t stop. Sign our petition to demand a #CeasefireNOW https://t.co/4nxOCHSTYY
پھر ایک وقت آتا ہے جب آپکے من پسند لوگ آپکی زندگی سے جانا شروع کرتےہیں آپ چاہتےہوئےبھی انہیں اپنے پاس رہنے کو مجبور نہیں کرسکتے، اور ایک سیاہ گہری خاموشی کی چادر اوڑھ لیتےہیں۔ وقت گزرتا جاتا ہے دھیرےدھیرے رشتوں پر سے آپکا اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ اس دنیا میں ہر تعلق کا اختتام جدائی ہے
انتہائی قابل اعتبار شخص بھی جھوٹ بول سکتا ھے. بیسٹ فرینڈ بھی بدل سکتا ھے. سب سے پیارا شخص بھی دھوکہ دے سکتا ھے. سچا دوست بھی برباد کر سکتا ھے۔ یہاں تک کہ جس شخص سے آپ سب سے زیادہ پیار اعتماد کرتےہیں وہ بھی آپکو تنہا چھوڑکر دور جاسکتا ھے۔ یہ بات قبول کرنا مشکل ھے لیکن یہی سچ ھے۔
ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ کی دعوت دین اور اصلاح معاشرہ کے حوالہ سے گراں قدر خدمات ھیں . ہزاروں کی تعداد میں خواتین نے ان سے کتاب و سنت کے علم کو حاصل کیا.انکی مخالفت اور کردار کشی بلا جواز ہے.اگر ھم کسی کے مثبت کام کی تائید نہیں کرسکتے تو کم از کم اسکی مخالفت نہیں کرنی چاھیے .