وقت بتائے گا۔۔کہ۔۔بانی تحریکِ انصاف اور “نک دا کوکا” کی تحریک کی فتح ہوئی۔۔یا پھر۔۔اُن کا آدھا بیانیہ سپریم کورٹ کے صرف ایک فیصلے سے ہوا میں اُڑ گیا۔۔۔۔!!!
یہی ارینجمینٹ پچھلے ایک سال سے حکومت خود اِنہیں آفر کررہی تھی۔۔لیکن۔۔عقلِ کُل اور فہمِ لازوال کے دعویداروں نے سو چھتر اور سو گنڈے کھا کر عدالت کے ذریعے یہ طوق پہن لیا ہے۔۔۔!!!!
نواز شریف اور زرداری کو صبح دوپہر شام ہسپتالوں میں رہنے اور علاج کے بہانے آسانیاں حاصل کرنے کے طعنے۔۔۔تحریکِ انصاف کے لیڈرز،یوتھٹیوبر،یوتھیے اب کم از کم سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر یہ طعنے مینے اور دشنام نہیں دے سکیں گے۔۔۔۔!!!!
اب 27 ستمبر کے نام نہاد لانگ مارچ کے غبارے سے صرف پھوک ہی نہیں نکلی۔۔بلکہ۔۔پورے کا پورا غبارہ ہی پھٹ گیا ہے۔۔۔۔!!!!
بانی تحریکِ انصاف کی صحت پر چلنے والی لاکھوں ڈالرز کی فیکٹریاں اور مشینیں بند ہو جائیں گی۔۔۔!!!
اڈیالہ جیل کے باہر جاری و ساری کُتا چیکی اپنے اختتام کو پہنچے گی۔۔۔!!!!
بانی تحریکِ انصاف کو ہر پانچ مہینے بعد جان اور جہان سے مار دینے اور آشریریک شوشن کے دعوؤں کے ذریعے پاکستان کی سیاست معاشرت عدالت ثقافت اور صحافت میں زہر گھولنے کا سلسلہ بھی اختتام پذیر ہو جائے گا۔۔۔!!!
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔۔۔۔!!!!
ہندو بنیا پھر کمینگی کرگیا ، اتنی شہادتوں کے بعد بھاڑ میں جاے سیز فائر ، ہندوستان گلی کا وہ آوارہ کتا ہے جو شرافت سے نہیں سمجھے گا اس کا علاج وہی ہے جو آج صبح شاہینوں نے کیا تھا ۔
🚨پاکستان ائیر فورس پر فخر ہے سب لوگ جہازوں کی بات کر رہے ہیں ہمارے پائلٹس کو بھی خراج تحسین پیش کریں جو اللہ کا نام لگ کر جہاز میں بیٹھ کر جہاد پر نکل جاتے ہیں
علیمہ خان
اے اللہ جن کے سبب ہمارے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑ گئی ان کی ماؤں کی ہر دعا پوری کر ۔ انہیں امان میں رکھ ۔ تو سب سے بہتر حفاظت فرمانے والا ہے اپنے حبیب کے صدقے ان کی حفاظت فرما آمین
شاباش جوانوں! اللّٰہ تمھارا مددگار
بے شک یہ اللّٰہ تعالیٰ کی ہی مدد ہے !
فضاؤں میں، سمندروں پر، زمین پر ہمارے جوانوں کو اللّٰہ تعالیٰ کامیاب کرے !
عمران خان کے سوشل میڈیا ہیروز نے ڈیجیٹل سپیس پر کمال کردیا - اپنے پیارے ملک کا بھرپور دفاع ! پاکستان زندہ باد
جب تک تنقید بنتی تھی ہم نے ٹھوک بجا کر کی اب پاکستان نے انڈیا پر جوابی حملہ کیا ہے ہم ٹھوک بجا کر ریاست پاکستان کےساتھ کھڑے ہیں
ملکی و ملی یکجہتی کیلئے فوری طور پر عمران خان کورہاکیاجائے
پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد
پاک فضایئہ کا یہ شاہین پاکستانیوں کوضمانت دے رہا ہے کہ ہم فضاؤں کےامین ہیں ،آپکے محافظ ہیں۔ہم نے پلوامہ کے بعدبھی خود کو ثابت کیا،پہلگام کے بعد بھی ثابت کیا۔
یقیناپاکستانیوں کوائیرمارشل اورنگزیب کےایک ایک حرف پریقین ہو گا۔ ائیر فورس زندہ باد 🇵🇰