#کرائے_کے_گھر_سے_پائیں_نجات#بنائیں_اپنا_گھر
3 Marla single & Double story
Down Payment 6 Lac
Posession of House after 3 Month
Remainig 24 Lac in 5 years installment plan
Heir Bediyan Road, Lahore
Muhammad Asif Rao
03219991522
03238486825
گاڑیاں اورعملہ توعارف علوی کاہےلیکن درانی صاحب یہ بتائیں کہ خودان کےصدرصاحب کہاں اورکس سےخفیہ میٹنگ کرنےگئے؟ افتخاردرانی کوجن مشکوک اورنامناسب سرگرمیوں کی بنیاد پرمعاون خصوصی کی نوکری سےفارغ کیا گیا تھا،اس کی توقع تو ہم صدر صاحب سے نہیں کرسکتے۔ پھروہ کہاں اور کس سے ملنے گئے؟
آہ یہ فانی دنیا۔۔۔بھول جانے والے لوگ۔۔۔
ختم ہو جانے والی لذتیں۔۔۔مٹ جانے والے نام۔۔۔
عارضی مسرتیں۔۔۔وقتی خوشیاں۔۔۔
رک جانے والی سانسیں۔۔۔
کُل نفس ذائقۃ الموت۔ "😭
اس بے شرم احسان فراموش نے پاکستان کو چکلہ کہا۔ احتجاجا پاکستان نے اسکا بائیکاٹ کیا مگر میاں صاحب کو پورے افغانستان میں ملاقات کے لیے یہی نمونہ ملا۔ شکریہ نواز شریف
Surat No 4 : سورة النساء - Ayat No 103
پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے اللہ تعالٰی کا ذکر کرتے رہو اور جب اطمینان پاؤ تو نماز قائم کرو! یقیناً نماز مومنوں پر مقررہ وقتوں پر فرض ہے ۔
Surat No 77 : سورة المرسلات - Ayat No 43
کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓئًۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾
۔ ( اے جنتیو! ) کھاؤ پیو مزے سے اپنے کئے ہوئے اعمال کے بدلے ۔
Surat No 36 : سورة يس - Ayat No 77
اَوَ لَمۡ یَرَ الۡاِنۡسَانُ اَنَّا خَلَقۡنٰہُ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ فَاِذَا ہُوَ خَصِیۡمٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۷۷﴾
کیا انسان کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ ہم نے اسے نطفے سے پیدا کیا ہے؟ پھر یکایک وہ صریح جھگڑالو بن بیٹھا ۔