میڈیکل چیک اپ بھولنا مت 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کچھ دن پہلے ایک بار پھر سے مطالبہ کر دیا ہے کہ عمران خان کے میڈیکل ٹیم میں ذاتی ڈاکٹرز کو شامل کیا جائے
Her name is #BushraImranKhan and she has been illegally detained and tortured by Pakistan government for 801 days just to pressurize her husband #ImranKhan. Political persecution of the worst type continues.
بات سخت ہے لیکن اتنی ہی بڑی حقیقت ہے کہ جنہوں نے ایک عورت اور مرد کے حلال رشتے نکاح پر زمانے بھر کا گند اچھالا تھا آج وہ اغوااور زنا کا دفاع کر رہے ہیں ۔ اللہ اللہ ۔!!!
ٹھیک ہی کہا گیا ہے خدا کسی کو تب تک موت نہیں دیتا جب تک اس کا اصل سامنے نہ لے آئے۔
یاسر شامی کو کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے فوٹیج حاصل کی۔ یہاں یہ ثابت ہوتا ہے کہ پولیس وہاں سے ساری سی سی ٹی وی فوٹیج لے گئی تھی کہ کسی کو پتا نہ چلے کہ یہاں یہ واقعہ ہوا؛ کیونکہ پولیس نے تو یہ جھوٹ بولا ہوا تھا کہ مریم نواز کے کہنے پر ایکشن ہوا، ایکشن پر چھاپے مارے، سیف سٹی سے دیکھا اور ہم نے لڑکیوں کو بازیاب کروایا۔ مریم نواز بھی جھوٹی ثابت، پولیس بھی جھوٹی ثابت! صدیق جان
@SdqJaan
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"ہمیں کلرکہار میں گرفتار کیا گیا میرے ساتھ یاسر گیلانی اور عبدالکریم سمیت پانچ لوگ تھے، ٹوئٹر پر خبریں چلیں اس وقت کا سارا ثبوت میرے پاس ہے۔7 بجے تک ہمیں حراست میں رکھا گیا ، 6بجے تھانہ ونہار لیجایا جاتا،وہاں سی سی ٹی وی لگا ہوا ریکارڈ مانگا نہیں دیا جارہا وہاں سے مجھے کہا جاتا آپ چلے جائیں ایم پی اے ہیں میں ڈائیوو کی ٹکٹ لیتا اس کا بھی ریکارڈ موجود ہے۔ یہ سارے ثبوت ہونے کے باوجود اڈیالہ کے باہر ہونے والے تین بجے کے وقوعے کی ایف آئی آر میں ہم پانچوں افراد کو جو گیارہ بجے سے پولیس کسٹڈی میں تھے ڈال دیا جاتا ہے یہ ہے پولیس کارکردگی"۔ شیخ امتیاز محمود
علی ڈار نے کرپٹو میں دبئی کے اندر سب کو ڈز لگائی اور اب بھاگ کر پاکستان آ گیا ہے ! جنرل طارق ۔۔۔
شریف خاندان ہو یا اسحاق ڈار کی فیملی یہ سارے فراڈئیے اور نوسرباز ہیں ۔۔
جب تک روائتی میڈیا کے پاس عمران خان ایک موضوع تھا تو معاملہ مختلف تھا، اب کہانی سوشل میڈیا کے ہاتھ میں آ چکی ہے
تو برداشت کرو، کیونکہ ہم نے تو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
عمران خان کو کروڑوں پاکستانی اور بیرونی ممالک ان کی جدوجہد، لیڈر شپ اور 1992 کے ورلڈ کپ سمیت مختلف حوالوں سے پہچانتے ہیں۔
نام دبائے جا سکتے ہیں، تصویریں چھپائی جا سکتی ہیں، مگر تاریخ کو مٹایا نہیں جا سکتا۔
#ReleaseImranKhan
”ڈی آئی جی کیلئے شرم کا مقام ہے جو سرکاری ملازم ہو کر مریم نواز اور اس کے میٹرک فیل خاندان کیلئے پریس کانفرنس کر رہا ہے۔ اگر یہاں رضا ڈار کو ضمانت ملی تو سمجھ جائیں کہ پنجاب میں مریم نواز نے اپنی پوری طاقت لگا کر اپنے بہنوئی کے بھانجے کو بچایا ہے۔ جن خواتین کا پاکستان میں ریپ ہوا، ان کے نام پر بھی یہاں حب الوطنی کا چورن بیچنے والوں کو شرم آنی چاہیئے۔ پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام ہوا اور یہاں پروپیگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے۔“ عمران ریاض خان
آج محمد جنید جہانگیر اور سید سلمان رضا کی امارات (UAE) میں غیر قانونی اور جبری نظر بندی کو 650 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ ستمبر 2024 میں حراست میں لیے جانے والے یہ دونوں پاکستانی نوجوان امارات میں قانونی طور پر برسرِروزگار تھے۔
تقریباً دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود، ان کے بوڑھے والدین اور اہلخانہ ان کی خیریت تک سے بے خبر ہیں۔ انہیں نہ تو کوئی قانونی نمائندگی دی گئی ہے اور نہ ہی کوئی قونصلر رسائی فراہم کی گئی ہے۔
یو اے ای نے ہمیشہ خود کو رواداری، ترقی اور انصاف کا گہوارہ ثابت کیا ہے، لیکن ان بے گناہ نوجوانوں کو یوں بغیر کسی مقدمے کے قید رکھنا ان اصولوں کے برعکس ہے۔
ہم اماراتی قیادت، بالخصوص صدر شیخ محمد بن زاید اور وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس کیس پر نظرِ ثانی کریں اور ان بے گناہ پاکستانی شہریوں کو ان کے خاندانوں سے ملائیں۔
اگر ان کا کوئی قصور ہے تو عدالت میں لایا جائے، بصورتِ دیگر انہیں فوری اور باعزت رہا کیا جائے۔ اس آواز کو دبنے نہ دیں، پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
#JusticeForJunaidAndSalman
#FreeJunaidJahangir
#FreeSalmanRaza
#HumanRights
"پاکستان میں امیر ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ آپ سی سی ڈی کی فل فرائی سے بچ جاتے ہیں! " سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ایک بار @ImranRiazKhan نے کہا تھا کہ عمران خان کو نکالا تو بڑا نقصان ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو۔”وہ نواز شریف کی طرح یہ نہیں پوچھے گا کہ مجھے کیوں نکالا، وہ سب کو بتائے گا کہ اس کو کیوں نکالا“
اس وڈیو میں عمران خان نے عوام کو سب کچھ سمجھایا اور تب سے لوگ دل و جان سے اس کے ساتھ ہیں اور نفرت سے دیکھتے ہیں جنرل باجوہ، جنرل عاصم منیر اور ان کی ٹیم کو کیونکہ انہوں نے اس بندے پر ظلم کیا جو پاکستان اور مسلمانوں کے لیے جدوجہد کر رہا تھا۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے