پی ٹی آئی لیڈرشپ کے نام:
“میرا سر درد سے پھٹ رہا ہوتا ہے، لیکن کوئی سنتا نہیں”
یہ الفاظ عمران خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان سے کہے تھے۔ یہ بتانے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اگر آپ اس وقت سکون سے بیٹھے ہیں تو ذرا بے چین ہو جائیں۔ عمران خان کی بے سکونی کی وجہ صرف فوج نہیں، آپ کی بزدلی بھی اس میں برابر کی شریک ہے۔ جس شخص کے نام پر آپ سیاست کر رہے ہیں، کم از کم اس کی تکلیف کو تو اپنی تکلیف سمجھیں۔
میری تو سمجھ سے بالاتر ہے کہ عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر ڈائری نمبر ہی کیوں لگایا گیا؟
جب عدالتی حکم پر عمل ہوگیا،عمران خان کا معائنہ ہوگیا،حکومت تو شفا انٹرنیشنل میں ہی معائنہ کرانا چاہتی تھی،اسی لئے دو دن لگے انتظامات کرنے میں،سیکیورٹی کلیئرنس ہوئی لیکن جب پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعت ہسپتال کے باہر جلسہ گاہ بنائی تو حکومت کو مجبوراً پمز لے جانا پڑا۔
اصل توہین عدالت تو پی ٹی آئی پر لگنی چاہیے جنہوں نے جلسہ گاہ بنایا،جنہوں نے بیماری پر سیاست کی،جنہوں نے پریس کانفرنس کی۔
بہرحال اگر سلسلہ ایسے ہی چلانا ہے تو پھر ایک ہی بار امریکہ یا لندن کے کسی ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیدیں
I am an Imran Khan man
The dictatorship in Pakistan can no longer pretend Imran Khan does not exist, now that the court has ordered him moved to hospital. The regime has tortured or slow poisoned him almost to death
Watch #MOATS Live every Sunday & Wednesday 7PM London Time
Follow @moatstv 579 #ImranKhan #Pakistan #dictatorship
پہلی خبر
کارڈیالوجسٹ نے یکم اگست کو جیل میں عمران خان کو چیک کرنے کے بعد ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' تجویز کی
دوسری خبر
سپریم کورٹ نے عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کر کے علاج کرنے کا حکم دیا
تیسری خبر
حکومت عمران خان کے پمز سے ٹیسٹ کرا کے واپس اڈیالہ لے گئی
چوتھی خبر
وزیراعظم نے پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے پر انکوائری کمیٹی قائم کر دی
#Pakistan #imrankhanpti #pti
Don’t stop talking about Imran Khan. He is still being tortured in solitary confinement by the treacherous army of pigs.
Shut down kpk! Resign from assembly now! Come out on the streets! @SohailAfridiISF#StopTortureOnNationalHero
پمز میں انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔
لیکن عمران خان کو پمز لے جایا گیا تاکہ انجیو گرافی ہو سکے۔
یہ ویڈیو انتہائی اہم ہے توہین عدالت کیس میں۔
@salmanAraja@intazarpanjutha@aubhandari