کل رات اسلام آباد پولیس ننے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کے ساتھ جو ظلم اور بربریت کی انتہا کی وہ اپنی جگہ لیکن سب سے گھٹیا کام یہ کیا کہ ہمارے ورکرز کی ویڈیو بنا کر ان سے پیسے لیے گے ابھی تک میرے پاس 2 ور��رز کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ہے جن میں سے ایک ورکر جس کا نام قیصر ہے اس کو میرے سامنے پکڑا گیا مجھے یقین دہانی کروائی گئی کہ ہم اس کے آئی ڈی کارڈ کا ریکارڈ رکھ کر چھوڑ دیں گے لیکن بعد میں اس کو گولڑہ کے قریب ایٹ ٹی ایم لے جا کر اس کے اکاؤنٹ سے 1 لاکھ روپیہ نکلوایا گیا اس کے ساتھ دوسرا لڑکا جس کی ویڈیو بنا کر 40 ہزار روپے لیے گے یہ ہماری کیپیٹل پولیس ہے ماشا اللّٰہ
وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے:
اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔
@dcislamabad
@wajih_sani خیانت اس کو کہتے ہیں۔ جس کے بغض کی بیماری میں آپ مبتلا ہیں جب وہ حکومت چھوڑ رہے تھے تو جی ڈی پی گروتھ کیا تھا؟ خائن آدمی کرونا کے ٹائم والے اعشاریہ دکھا رہے ہو
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی ناکامیاں ہیں لیکن نؤن لیگ کی لیڈرشپ خصوصاٍ مریم نواز نے کمال کر دیا یعنی باقاعدہ بیہودہ ترین لوگ تلاش کئے دنیا کے ملکوں ملکوں گھٹیا ترین abusers کو جمع کیا اور ان کو سرکاری پیسوں سے تنخواہ لگوا دی، نون لیگ کے سوشل میڈیا کو سمجھنے والے لوگ بدتہذیبی اور گھٹیا پن کے اس طوفان کا مقابلہ نہ کر سکے اور سائیڈ پر ہو گئے اب نون لیگی سوشل میڈیا صرف ماں بہن کی گالیوں اور بکواس پر چل رہا ہے اور سب سے گندے اکاؤنٹس کو مریم اور ان کی سہیلیاں فالو کرتی ہیں، ظاہر ہے دیکھتی اور انجوائے بھی کرتی ہیں ! کسی اور سیاسی جماعت کی لیڈرشپ اس طرح کے واہیات، گھٹیا اور بیہودہ اکاؤنٹس کو ایسے پزیرائ نہیں دیتی جو مریم نواز اور سہیلیاں دیتی ہیں !!
@ICC It is proposed that in the case of a relay catch near the boundary, the following condition be added:
While a fielder may jump from within the field of play and make contact with the ball while airborne beyond the boundary, in a relay catch involving two or more fielders,
even if they momentarily go beyond the boundary.
However, at the instant the second (or final) fielder gains full control of the ball to complete the catch, the first fielder must have already returned inside the boundary.
all participating fielders must be completely within the boundary line at the moment the catch is finally completed by the last fielder.
Explanation:
The first fielder is permitted to jump from inside the boundary and relay the ball while airborne,
Fact: PTI issues a Press Release supporting and appreciating Pakistan’s mediatory role in cease fire. All its leaders appreciating the development and cancels its jalsa as a goodwill gesture
Propagandists: PTI and India are not happy at Pakistan’s successful peace efforts
Conclusion: The propagandists have phobia of Imran Khan / PTI and are sore losers who like to create fiction where PTI is always villain
Advice: Grow Up Propagandists ; Try to write something without mentioning PTI in it
عمر چیمہ کی وال کا پوسٹ مارٹم۔۔۔۔
سابقہ تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ جو اب مکمل طور پر ٹرول بن چکے ہیں، انہوں نے گذشتہ 7 دن میں کل 19 ٹویٹس کی ہیں(کوٹ ری پوسٹس کے علاوہ)ان میں سے 8 ٹویٹس (یعنی 42%) صرف پی ٹی آئی، عمران خان اور ان کے حامیوں پر تنقید، طنز اور لمبے تجزیوں پر مشتمل تھیں،مثال کے طور پر:
"No medicine in the world can cure PTI supporters. They sink as Pakistan rises."
"اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا" والا لمبا طنزیہ تجزیہ
"پی ٹی آئی والو، کسی بندے کے ساتھ لڑا جا سکتا ہے لیکن اسکی قسمت کے ساتھ نہیں"
"پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز"، "PTI friends"، "پی ٹی آئی والے بیوقوف" وغیرہ۔۔۔
ایک ہفتے میں ہر دوسری ٹویٹ PTI/عمران خان پر؟ چیمہ صاحب، آپ کے حواس پر پی ٹی آئی اور عمران خان مکمل طور پر حاوی ہیں۔۔
تحقیقاتی صحافت کہاں گئی؟ اب صرف ٹرولنگ رہ گئی ہے؟
کسی اچھے ماہر نفسیات سے معائنہ کرائیں۔۔۔