@iemziishan اتنا اہمیت نہ دو ، کوئی اوقات نہیں اقرار درباری کا ، یہ اب انٹرویو دینے کیلے منتے کرتا پیھریگا ان کے اوقات کیا ہے کہ ان کو کوئی سنے یا کوئی انٹرویو کرلیں ،
عمران خان سے ملاقات کرنے والے غیر متنازع، غیر سیاسی وکیل سلمان صفدر کے عدالت میں دئیے بیان کے مطابق "عمران خان کہتے ہیں انہیں، انکی اہلیہ کو 22 گھنٹے قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، سلام تک کا جواب نہیں دیا جاتا، ایک آنکھ سے نہیں دیکھ پارہا اور ڈاکٹرز ناقابلِ علاج قرار دے چکے ہیں"
@iqrarulhassan@iemziishan انٹرویو کیلے پیھرتے رھو تیرا اوقات کیا کہ زیشان تیرا انٹرویو کرلیں ، ایک مرتبہ بے نقاب ہوچکے ہے زیشان کے ہاتھو ، تم جیسے درباری انٹرویو دینے کیلے بھی پیسے دیتے تم اپنے انٹرویو سے پیسے کمانے کے بات کرتے ھوں ، تم یوتھیو کے چھترول سے ڈیپریشن میں گیا ھوں 😀
@fawadchaudhry اتنا ظلم کرچکے ہے پی ٹی آئی اور عمران خان کے یہ موجودہ سسٹم کہ یقین کریں دلیل ھوتے ھوئی بھی سیدھا ہی گالیاں دینے کا دل کرتے اور جو یہ سمجھتے ہوئے کہ ظلم ھو رھا ہے اور پیھر بھی ساتھ ھوں تو کیا کریں ، ہمارا بس چلے تو چھتریں ماریں ان خرام خورو کو
@iemziishan@Haleemk90802593 دوسروں کو ڈالر کے طعنے دینے سے پہلے یہ اپنے چھوٹی کیوٹ والی بیوی کو روکیں ڈالر کمانے کیلے پوسٹ کاسٹ کرتے پھرتے ، زیشان بھائی اوقات نہیں اس خرام خور کا دفعہ کرو ، یوتھیو نے میراثی سمیت ظلیل کر ہی دیا 😃
بدقسمت پختونخوا یا اٹک پار والوں کی تجربہ گاہ۔۔۔۔۔
باجوڑ سلارزئی میں سرحد پار سے مارٹر گولہ گرنے کی خبر ۔۔
خیبر کے علاقے باڑہ اکا خیل میں کواڈ کاپٹر
حملے میں خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہونے کی خبر ۔۔۔
بنوں میں اغوا کے بعد قتل کی خبر ۔۔۔
یہ اس صوبے کی حالت ہے اور پنجاب سے آنے والا شخص پارٹی اور حکومت کے بغیر اعلان کر رہا ہے سب سے زیادہ متاثرہ جنوبی اضلاع سے لانگ مارچ کا ۔۔۔۔