@AlRajhiTakaful
لقد تقدمنا بطلب لتأمین احتياجات اثنين من عمالنا منذ ثلاثة أشهر.
تم تقديم الرسوم أيضا.
ولكن تم تأمين عامل واحد وما زال غير مؤمن.
1- تم تأمين الإقامة 1.
2- لم يصل القامة 2حتى الآن.
يرجى منكم إصدار توفير عامل آخر في أسرع وقت ممكن حتى نتمكن من تجديد الإقامة
یہ جو آپ کرپشن اور مافیاز کے خلاف آپریشن کی باتیں سن رہے ہیں۔
یہ صرف عوام کو شانت کرنے کے لئے ہیں۔
انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آ کر سڑکوں پرنا نکل آئے۔
اس لئے یہ لالی پاپ دیا گیا ہے عوام کو۔
اگر احتساب شروع ہو ہی گیا ہے تو یہ بھی بتا دو کہ فیفا ورلڈ کپ کی سکیورٹی کے بدلے جو ڈالرز ملے تھے وہ سٹیٹ بینک میں آئے یا آپ کی جیبوں میں
اگر سٹیٹ بینک میں آئے تو منی ٹریل دکھا دی جئے
اور اگر جیبوں میں آئے تو پہلے اپنا احتساب کیجئے
@DGISPRurdu جو سرحدوں پر سینہ تان کر کھڑے ہیں
ان کے لئے ہماری جان بھی قربان
اور جو اپنے ہیڈ کوارٹرز میں بیٹھ کر ملک کا سودا کرتے ہیں ان پر لعنت بے شمار