کچھ متشدد عناصر کی طرف سےمفتی طارق مسعود صاحب کی علمی غلطی سے ��جوع کرنے کے بعد بھی سادہ لوح مسلمانوں کو اکسانے کا عمل جاری ہے جوکہ حقیقتاً عدم برداشت ہے لہٰذا جید علمائے اہلسنت سے درخواست ہے کہ میڈیا کے ذریعے سےسادہ لوح لوگوں کو متشددفرقےکی جال سے بچائیں
@Muftitm