قصور کے تقریر سے تو وکلاء کنونشن کی تقریر تلخ تھی لیکن اب واویلا کے بجائے بالکل خاموشی طاری ہوئی ہے شاید تیر حلق میں پھنس گیا ہے
#معدنیات_کی_لوٹ#ڈالر_کی_جنگ #
مولانا کا کمال یہ ہے کہ اسٹبلشمنٹ کے مسلط کردہ لوگوں کو اسٹبلشمنٹ کے ذریعے چلتا کردیا
معاملہ ہی ختم
اتنی سادی بات بھی سمجھ میں نہیں آتی
#سیاسی_چوکیدار#مولانا_سے_معافی_مانگ