شدید بارش کے بعد قراقرم ہائے وے بشام پل ایک بار پھر ایک فٹ پانی سے بھر کر تالاب بن گیا، شہریوں خاص کر پیدل گزرنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ شہریوں کا پل کے اخراج لائن کھولنے کا مطالبہ۔
کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے ہے۔
ذرائع کے مطابق متعدد شہری اور پولیس جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ کئی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
#Rawalakot