حیات محمد شیرپاؤ کو مت بھولیں انکے قتل کی منصوبندی بھی کابل میں کی گئی اور پشاور یونیورسٹی میں بم دھماکہ کرنے والے نوجوان بھی پشتون تھے لیکن سوال یہ ہے کہ استعمال کون کر رہا تھا؟
ناواگئی (باجوڑ)؛
فرذند متوکل خان شہید،سکندر شہزاد ایڈوکیٹ کے ہمراہ شہید مولانا خانزیب کی رہائشگاہ آمد، شیخ جہانزادہ سے ان کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت اور ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر سید باچا،ڈاکٹر ذیشان مجید اور رضاءاللہ بھی ہمراہ تھے. #کورکليُ#غم_ښادیُ#کلي_وطن
قومی وطن پارٹی مرکزی چئیرمین سابق وزیر اعلیٰ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا 22جولائی 1988 کو سیدوشریف ہسپتال سوات میں اپنا درینہ ساتھی حاجی زرشاد خان بونیری کے ساتھ یاد گار ی تصویر یاد رہے موصوف ان دنوں سیاسی قیدی تھے،اور سیدوشریف ہسپتال میں زیر علاج تھے،
#QWP#AftabSherpao#Buner
پی ٹی آئی رہنما و ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم یوسفزئی کے بھتیجے پر مبینہ اغوا، تشدد اور سامان چھیننے کے الزامات، سوات کی خاتون نازش عرف خاپېرئۍ کی دردناک کہانی۔
سوات؛
اج سکندر شہزاد ایڈووکیٹ فرزند شہید متوکل خان ایڈووکیٹ کے ہمراہ ممتاز قانون دان شاعر ادیب شہید عطاء الله جان ایڈوکیٹ کی شہادت پر فاتحہ خوانی اور اہلخانہ سے اظہار تعزیت، ان کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی،محمد حنیف خان ،عزیز الحق ایڈووکیٹ ہمراہ ہیں
#SWAT#AttaullahJan
وادی تیراہ آپریشن کی وجہ سےنقل مکانی کرنے والے سینکڑوں خاندان جو کئی روز سے راستوں میں پھنسے ہوئے ہیں، اب شدید برفباری سے حالات نہایت تشویشناک ہوگئے ہیں۔ عورتوں اور بچوں سمیت برزرگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں۔
انتظامیہ اور صوبائی حکومت فوری اقدامات کرتے ہوئے نقل مکانی کرنے والوں کی باحفاظت محفوظ مقامات تک منتقلی کو یقینی بنائے تاکہ کسی بڑے سانحہ سے بچا جاسکے
#TerahValley #Operation @GovernmentKP@OfficialDGISPR
وزیراعظم ہاؤس میں میاں محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی کی ملاقات نہایت احسن اقدام ہے۔
ہٹ دھرمی کی بجائے اپنے حقوق کے حصول کا یہی صحیح راستہ ہے۔ احتجاج اور دھرنوں سے عوام کی خدمت نہیں ہوسکتی ۔ سیاست اپنی جگہ لیکن صوبے کے حقوق کے لیے بات چیت کے راستے کھلے رکھنے چاہیے
ہم چاہتے ہیں کہ باہم ملاقاتوں کا یہ سلسلہ جاری رہے، وفاق کو بھی چاہیے کہ وہ خیبرپختونخواہ پر زیادہ توجہ دے تاکہ مسائل اور بدامنی میں ڈوبے اس صوبے کے عوام کے دکھوں کا مداوا ہوسکے
#sohailafridi #ShehbazSharif
@CMShehbaz@SohailAfridiISF