"عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔"
مراد سعید
@MuradSaeedPTI
ایک قائد نے پوری قوم بیدار کر دی ہے۔ اب ہر نوجوان کے دل میں جرات، غیرت اور ایک بہتر کل کی امید زندہ ہے۔ نظریہ عمرانی اس قوم کی رگ رگ میں سما چکا ہے۔
#چلو_پشاور_کی_طرف
طوطا مینا کی اس پوری
کہانی کو اگر مختصر کرکے سمیٹ دیا
جائے تو KPK اور بلوچستان میں مدفون
قدرتی معدنیات ہیں ۰۰۰۰۰ جو
جرنیلوں کو attract کرتے ہیں اور
وہ اسے نکال کر خُفیہ طریقے سے بیچ
کر اپنے لئے دولت کے انبار
اکٹھّا کررہے ۔۔۔۔۔
شہید ارشد شریف کی آواز آج بھی سوال بن کر گونج رہی ہے!
عمران خان کو دھمکایا گیا تھا کہ سائفر بے نقاب کیا تو سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ بھگتنا پڑے گا۔
سچ بولنے پر مقدمے، سوال اٹھانے پر دھمکیاں،
کیا یہی انصاف ہے؟
تاریخ گواہ ہے،
سوال دبانے سے حقیقت نہیں بدلتی۔
جب ایک پوری حکومتی طاقت عوام پر مظالم کے پہاڑ توڑ دیتی ہے، صرف ایک شخص کے خوف سے، تو وہ اپنے آپ کی مضبوطی نہیں کمزوری دکھا رہی ہوتی ہے اور اس کا خاتمہ قریب ہوتا ہےـ
#گورنر_راج_نامنظور
#گورنر_راج_نامنظور
اگر سہیل آفریدی کو چیف منسٹر ہاؤس میں لاک اپ کر دیا ہے تو
آگے بڑھو اور
گورنر ہاؤس کو "کُنڈی" لگا دو ۰۰۰
" ۰۰۰ اندر سے کوئی باہر نہ جا سکے ، باہر سے کوئی اندر نہ جا سکے ۰۰۰ سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو ۰۰۰ "