پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں۔ اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے۔ جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا۔ اب بھگتیں
This child lost a lot of blood and the doctors are trying to help him, but they can’t even find a hospital bed for him because the hospital is extremely overwhelmed with the numbers of injured people from the nonstop Israeli bombardment of civilians in Gaza . He lost his mom and his knee.
ارشد شریف کو شہید ہو کر ثابت کرنا پڑا کہ اُس کی جان خطرے میں تھی اور عمران خان کو اپنے زخم دکھا کر ثابت کرنا پڑا کہ اُس کو گولیاں لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ معاشرہ نہیں ایک اُمراؤ جان کا کوٹھا ہے۔
یہ اشعار ان انسانی معاشروں کیجانب اشارہ کرتے ہیں جو ناانصافی کے سامنے غیرجانبداریت کا عذر اور جواز تراشتےاور اپنی اخلاقی تنزلی کے پیشِ نظر رب العزت سےکسی نوعیت کی نعمتوں کےطلبگار بھی نہیں ہوسکتے کیونکہ خالقِ کائنات نے تو قرآنِ عظیم الشان میں
”امر بالمعروف و نہی عن المنکر“
جس ملک میں اقتدار پر قابض لوگوں کو ہزاروں افراد اور درجنوں کیمروں کی موجودگی میں برستی گولیوں میں کسی شخص کے زندہ بچ نکلنے میں اللہ کی نشانی اور فضل نظر نہ آئے ، وہ اس المیے کا تمسخر اڑایں اور جواب میں مظلوم کو اپنے زخم دکھانے پڑ جائیں ، وہاں انصاف مانگنا نہیں چھنینا پڑتا ہے
چہرے پر تکلیف اور درد کے آثار مگر اپنے لوگوں کے لیے وہی جزبہ وہی ہمت اور مسکراہٹ
یہ ہے ٹکر کا آدمی
جو مرضی کر لو۔ اللہ کی مدد بھی اسکے ساتھ دکھائی دے رہی ہے۔ لہولہان ہو کر بھی وہ 70 سال کی عمر میں آپ کے سامنے کھڑا ہے۔
Gov registered cases and charged my journalist husband @arsched under ‘treason’ and compelled him to leave his pak and later forced him to leave UAE. On 24Oct he was assassinated in Kenya. We request
@UNinPak@UN@antonioguterres@volker_turk@UNHumanRights to investigate case.
زندگی اک ہی انسان پر منحصر نہیں۔۔!!
یہ
اس ایک کے بنا مشکل ہو سکتی ہے
پر
ج��ن لو کہ صرف مشکل۔
نہ کہ ناممکن۔
ٹھیک ہے
تم غمزدہ رہو
بیت چکے خوبصورت دنوں کی وجہ سے
جو کہ اب نہیں رہے۔
غصے ہو
ٹوٹو
روؤ
مگر
جو بھی ہو
کچھ بھی کرو
دن گزر ہی جاتے ہیں۔
گزر ہی جائیں گے۔
تو
وجہ ڈھونڈو اور جیو۔