Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائرہ اختیار صرف اسلام آباد کی حدود تک ہے، ہم متوقع فیصلے کے لیے تیاری کر چکے ہیں، لانگ مارچ ملتوی کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شفیع جان
78 فیصد بارڈر (بھارت اور افغانستان) غیر محفوظ ہے۔ اور 47 فیصد علاقہ (بلوچستان اور فاٹا) حالت جنگ میں ہے۔ معیشت برباد ہے۔ انڈسٹری چھٹی ہے۔ کسان فاقوں پر مجبور ہے۔ سرکاری ملازمین کو دینے کےلیے تنخوائیں نہیں ہیں۔
لیکن ہم تحریک انصاف والوں کی پکڑ دھکڑ میں لگے ہوئے ہیں 👌
Imagine having hundreds of rape cases and thousands of serious matters before the courts, yet treating a lawful political protest as the biggest threat to the system. What a failure of priorities.
جرنیلوں ،ججوں اورجرنلسٹوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا سربراہ بننے کا بہت شوق ہے پچھلے 5 سال میں کرکٹ بورڈ کے 5 سربراہ تبدیل ہو چکے ہیں حکومت تبدیل ہوتے ہی کرکٹ بورڈ کا سربراہ بدلتا ہے نیا سربراہ کرکٹ ٹیم کا کپتان بدلتا ہے کرکٹ بورڈ میں سیاسی تقرریاں بند کئے بغیر کرکٹ ٹھیک نہیں ہو گی
آج سے ٹھیک 25 سال قبل 24 فروری 2000 کی رات بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقے نکیال کے ایک سرحدی گاؤں لنجوٹ میں داخل ہوئی اور 14 افراد کے سر کاٹ کر لے گئی ان میں چھ عورتیں بھی شامل تھیں ان شہدا کو حکمرانوں نے تو فراموش کر دیا لیکن کشمیری قوم کو اپنے یہ شہدا آج بھی یاد ہیں
جوڈیشل کمیشن کے رکن سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کیا ہے اس کے مطابق آئی ایم ایف جوڈیشل کمیشن کے ساتھ ملاقات کا حق رکھتا ہے اگر ملاقات ہوئی تو ہم آئی ایم ایف کو سب سچ بتائیں گے یہ سچ بتانا ہمارا وہ حق ہے جو حکومت کے معاہدے سے ہمیں ملا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد نے کہا ہے آج ہم نے جسٹس یحییٰ آفریدی کے خلا�� نعرے نہیں لگائے لیکن ہم دوبارہ بھی آئیں گے اور پھر کوئی ہمیں نعرے لگانے سے نہیں روک سکے گا اور کوئی ڈی آئی جی ہمارے سامنے کھڑا بھی نہیں ہو سکے گا کرد صاحب نئی تحریک کی تیاری میں ہیں
This is a Supreme Court verdict against Judge Nasir Javed Rana in 2004. Chief Justice of Pakistan took a Suo Motu action against civil judge Nasir Javed Rana and his judicial powers were withdrawn. He was declared unfit for judicial service but the same judge was hired again.
Former PM @ImranKhanPTI said “My sentencing is being sought in a case where neither have I derived a single penny of personal gain, nor the government has suffered a single penny of financial loss”
BBC Hindi quoted my column that how mother of the nation Fatima Jinnah was defeated by the military establishment of Pakistan in the presidential election of 1965. A Bengali politician Maulana Bhashani sold his loyalty to Gen Ayub Khan just for 40 lacks. https://t.co/yx2HdwvkWL